Home / جاگو پاکستان (page 3)

جاگو پاکستان

وفاقی حکومت نے مالیاتی انتظامات کو سخت کردیا

وفاقی حکومت نے تمام سرکاری اداروں بشمول وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں اور ایجنسیوں کے لیے سخت مالیاتی اصولوں کا اعلان کیا ہے تاکہ سوئیپنگ انتظامات کے ذریعے کیش پر کنٹرول کو مزید سخت کیا جا سکے جس سے وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو …

Read More »

پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری پر وزیر اعظم کا اظہار اطمینان

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی …

Read More »

حیدرآباد: پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

حیدرآباد میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے، اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی کی …

Read More »

وزیراعظم کی غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا شکار مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ وزیراعظم شہبازشریف  نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں …

Read More »

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں …

Read More »

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو کا جی ایچ کیو کا دورہ

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو نے  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات …

Read More »

سیاستدان کب تک اسٹیبلشمنٹ کے بنائے نتائج پر سمجھوتے کریں گے؟ فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لارجر گروپ ہے تو حکومت اسے دے دیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ پی …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار   رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کےلیے برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے …

Read More »

حکومت کو چینی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لینا چاہیے: ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  شوگر ملز کے پاس اس وقت 15 لاکھ ٹن اضافی چینی موجود ہے  لہٰذا حکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لیناچاہیے ۔ ترجمان پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے ایک بیان میں …

Read More »