Home / جاگو بزنس / فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا

فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا۔

کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہو گئی۔

Check Also

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *