Home / جاگو پاکستان (page 4)

جاگو پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز میں شدید اتار چڑھاؤ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس نیا ریکارڈ بناتے ہوئے  73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 558 …

Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب پاکستان میں فی تولہ سونا  2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے میں …

Read More »

مہنگائی تیزی سے کم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نمایاں کم ہوچکا: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے اور آج مہنگائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی …

Read More »

تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف

متنازع خبروں کی زینت بننے والے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں 3 درجن نکاح کرچکے ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی ’چینل 24‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا جہاں انہوں نے اپنی شادیوں سمیت دیگر …

Read More »

لاہور: سَب انسپکٹر ٹارگٹ کلنگ میں شہید، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور کے علاقے مصری شاہ میں سب انسپکٹر کو مسلح ملزمان نے ٹارگٹ کر کے قتل کردیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے مسلح ملزم نے پیچھا کرنے کے بعد سب انسپکٹر ارشد …

Read More »

وزیر اعلٰی پنجاب کی نظر میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کی نظر میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ میڈیا میری فیملی کی طرح ہے، سیاست کا آغاز کرنے کے بعد میں میڈیا میں …

Read More »

سعودی عرب میں آج عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی اجلاس، وزیراعظم بھی شرکت کریں گے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی دو روزہ اجلاس آج سے ریاض میں شروع ہو رہا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ایک ہزار سے زیادہ سربراہان مملکت اور پالیسی ساز شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم گزشتہ روز 27 …

Read More »

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ، وفاقی …

Read More »

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں، شیرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں ہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف …

Read More »

ٹانک: سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکراللہ مروت کے اغوا سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ جج مبینہ اغوا کیس سے متعلق بنائی گئی پولیس کی خصوصی کمیٹی میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ،پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے …

Read More »