Home / جاگو پاکستان (page 6)

جاگو پاکستان

زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ لاہور میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر مستحکم اور افراط زر میں کمی آرہی ہے، پچھلے 8 سے 10 ماہ میں …

Read More »

پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت

ملک کے ماہرین امراض پیٹ و جگر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی کے امراض میں مبتلا ہیں اور شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کی اسکریننگ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان جی آئی …

Read More »

معروف امریکی میوزک بینڈ کی کراچی آرٹس کونسل میں موسیقی ورکشاپ

معروف امریکی میوزک بینڈ ’ریننگ جین‘ نے پاکستان کے دورے کے دوران کراچی میں موسیقی پر ورکشاپس کے دوران شائقین کو اپنے فن کا مظاہر کرتے ہوئے شائقن کو سحر میں جکڑ لیا۔ کراچی آرٹس کاؤنسل میں ’ریننگ جین‘ کی جانب سے ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا، جس میں لیاری سے …

Read More »

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں، توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق یہ بیان نیا نہیں ہے، …

Read More »

کم عمری میں شادی سے متعلق اہم فیصلہ، عدالت کا نکاح رجسٹرار کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ دیتے ہوئے نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق ہنوں نے شہری عظمت بی بی کی درخواست پر یہ اہم فیصلہ جاری کیا۔ عدالت عالیہ …

Read More »

شہباز کے پاس کچھ نہیں، بہتری کیلئے نوازشریف ہی کردار ادا کرسکتے ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول کی بہتری کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف ہی کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں جب کہ ملک کے موجودہ وزیر اعظم اور حکمران جماعت کے صدر شہباز شریف کے پاس ’کچھ‘ بھی …

Read More »

حکومت مخالف جماعتوں کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد کے اہم اجلاس میں آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرنے کے علاوہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور پنجاب کے شہر فیصل آباد میں جلسوں کے انعقاد کے لیے انتظامیہ کے رویے کے خلاف عدالت سے رجوع …

Read More »

5 کے وی پر 2 لاکھ سے زائد تک گرگئے، ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی

کراچی: ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی: رواں مالی سال کی باقی مدت کیلئے 1300 ارب کا بجٹ پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی میں رواں مالی سال کی باقی مدت کے لیے 1300 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ اپوزیشن نے انتہائی عجلت میں اجلاس بلانے پر اعتراض کیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں رواں مالی 24-2023 کی باقی مدت کے لیے 1300 ارب روپے سے زائد کا بجٹ …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان میں سیاسی بے یقینی کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے …

Read More »