Home / جاگو پاکستان (page 8)

جاگو پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔  اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 تک پہنچا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے …

Read More »

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی آگئی

کراچی: ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی …

Read More »

پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصاویر موصول

چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تین تصاویر موصول ہوگئیں۔ چینی خلائی مرکز نے چائنہ نیشنل اسپیس ایجنسی (سی این ایس اے) میں مشن کی کامیابی پر منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصاویر بیجنگ میں پاکستانی سفیر …

Read More »

پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر، سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار

پاکستان اس وقت پیٹ کے امراض کی وباؤں کی زد میں ہے جن کے علاج کے لیے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سینکڑوں مزید تربیت یافتہ ماہرین امراض پیٹ و جگر کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے تمام ہسپتالوں کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض پیٹ اور …

Read More »

پنجاب، سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ 9 مئی کو شرپسند عناصر کی جماعت نے اداروں کے خلاف حملہ کیا، قومی سلامتی کے اداروں …

Read More »

ورغلائے لوگوں کو شک کا فائدہ دیا چکا، اصل رہنماؤں کو جرائم کا حساب دینا ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، وہ معصوم لوگ جو اِن مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد کو نہیں سمجھ سکے، ان ورغلائے ہوئے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا …

Read More »

9 مئی کو تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سانحہ کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابداہ ٹھہرانا چاہیے۔ 9 مئی کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں صدر آصف زرداری نے کہا …

Read More »

اسلام آباد میں 9مئی کی ریلی، بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد میں 9مئی کے سلسلے میں نکالے جانے والی ریلی کے دوران پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جسے کارکنوں نے ناکام بنا دیا۔ 9مئی کے موقع پر جہاں پاک فوج کے حق میں ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں …

Read More »

9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دوست کا لبادہ اوڑ کر ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔ اسلام آباد میں وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقد تقریب سے …

Read More »