Home / جاگو پاکستان (page 10)

جاگو پاکستان

عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں رکن اسمبلی علی محمد خان نے حالیہ سیلاب میں جاں بحق افراد کی مغفرت کے …

Read More »

حکومت خیبر پختونخوا کا مختلف کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے مختلف کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بیوٹی پارلر، شادی ہال، پراپرٹی اور تمباکو کے کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں بیوٹی پارلر، شادی ہال، …

Read More »

بین الاقوامی مالیاتی معاونت میں کمی، غیر ملکی قرضوں کا ہدف نا مکمل

بین الاقوامی مالیاتی معاونت بڑھانے میں مشکلات کے درمیان پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں (جولائی تا مارچ) میں صرف 9.8 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئے، جو کہ 17.4 ارب ڈالر کے سالانہ ہدف سے بہت کم ہے۔ سرکاری اعداد و شمار …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ہزار پوائنٹس اضافے سے پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس اضافے سے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج …

Read More »

شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر مفتاح اسمعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی جیل ٹرائل مصروفیات کے باعث ملتوی کی گئی۔ شاہد خاقان عباسی …

Read More »

این اے 43: دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناع میں توسیع

پشاور ہائی کورٹ نے این اے 43 ٹانک میں دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق مقدمے کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کی، پشاور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے …

Read More »

دعائیہ تقریب منعقد کرنے کا کیس: علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ علیمہ خان کی لیاقت باغ میں دعائیہ تقریب منعقد کروانے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ علیمہ خان کی ضمانت ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے منظور کی، علیمہ خان لیاقت باغ دعائیہ تقریب منعقد کرنے کے …

Read More »

کراچی میں سی ویو کے ساحل پر 27 سالہ نوجوان طاہر محمود نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ڈان نیوز کے مطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے شخص کے والد محمود نے بتایا کہ طاہر محمود آن لائن ٹیکسی چلاتا ہے، طاہر نے دو شادیاں کی تھیں اور وہ دو بچیوں کا باپ ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی 2 میں سے ایک بیٹی کا انتقال ہوچکا، رات گئے بہو نے روتے ہوئے فون کیا اورکہا کہ طاہر سی ویو پر ہے، ہمیں فوری وہاں جانا ہے۔ والد کے مطابق راستے میں بہو نے بتایا کہ طاہر نے سمندر میں جاتے ہوئے ویڈیو کال کی اور بتایا کہ میں خودکشی کررہا ہوں، تم سب خوش رہو، طاہرجب سے لاپتا ہے، ہمیں معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے۔ دوسری جانب ریسکیو ٹیم سمندر میں نوجوان کو تلاش کررہی ہیں، رات میں اندھیرے کی وجہ سےصبح آپریشن شروع کیا گیا ہے، پولیس بھی موقع پر موجود ہے۔

سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے سندھ کے حلقہ پی ایس 123 میں دھاندلی کے خلاف انتخابی عذرداری مقدمے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد وسیم کونوٹس جاری کردیے۔ جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اکبر کی جانب سے دائر مقدمے میں الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ …

Read More »

کراچی: سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی

کراچی میں سی ویو کے ساحل پر 27 سالہ نوجوان طاہر محمود نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ڈان نیوز کے مطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے شخص کے والد محمود نے بتایا کہ طاہر محمود آن لائن ٹیکسی چلاتا ہے، طاہر نے دو شادیاں کی تھیں اور وہ …

Read More »