Home / جاگو پاکستان (page 11)

جاگو پاکستان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے 10 سے 12 مئی کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں خصوصا جنوبی علاقوں میں دن کے درجہ حرات میں اضافے کا امکان …

Read More »

سپریم کورٹ: شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست سینئر وکیل اعتزاز احسن نے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ملٹری حراست میں موجود افراد کے مقدمات کے …

Read More »

9 مئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے …

Read More »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا لاہور شہر کی مالیت کا 17 گاڑیوں کا تحفہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور شہر میں صحت اور صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کی سہولت کے لیے شہر کی بلدیہ کو 22 کروڑ مالیت کی 17 گاڑیوں کا تحفہ دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے لاہور کے شہریوں کی سہولت کے لیے 17 گاڑیوں کا …

Read More »

’اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے‘، 6 ججوں کے خط کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی …

Read More »

بڑے پیمانے پر سم بلاک کرنا ممکن نہیں، ٹیلی کام کمپنیوں نے خبردار کردیا

ٹیلی کام کمپنیوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے پر مشترکہ تحفظات وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ارسال کردیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا اور اس سے ٹیلی کام …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان، انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان برقرار ہے، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 427 پوائنٹس یا 0.59 …

Read More »

نجکاری معاملے پر حکومت سے مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی نے کمیٹی تشکیل دے دی

حکومت کے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کے فیصلے کی عوامی سطح پر مخالفت کے چند ہی دن بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس معاملے پر مرکز کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی۔ پیر کو پارٹی کے مرکزی …

Read More »

پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی تاکہ پنشن کا خرچہ آہستہ آہستہ ہمارے قابو میں آئے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات اور وزیر قانون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان …

Read More »