Home / جاگو پاکستان (page 9)

جاگو پاکستان

آئی ایم ایف سے قسط ملنے سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان  …

Read More »

آئندہ مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23 ارب ڈالر لگایا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائےگا جس میں سے سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، یو اے …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے 20  پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی اختتامی قیمت 278 روپے 10 پیسے تھی۔ آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ …

Read More »

زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو ارسال

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو بھیج دیں۔ ذرائع کے مطابق زیر التوا ٹیکس مقدمات تقریباً 3 ہزار ارب روپے مالیت کے ہیں اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس کا کہنا ہےکہ ایف بی آر مقدمات پر اٹارنی …

Read More »

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5  ہزار 75  روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292  ڈالر فی …

Read More »

گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کیلئے اپنی سپورٹ دُگنی کردی

سرچ انجن گوگل نے اے آئی ایسنشلز کورس، گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپس اور نئے پروگراموں کے ذریعے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی ہے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق گوگل نے ایک نئے کورس اے آئی ایسنشلز کا آغاز کیا ہے …

Read More »

وائرس سے پاک ضلع حب میں بھی پولیو کی تصدیق

پولیو وائرس گزشتہ ماہ تک پاکستان کے 33 اضلاع تک محدود تھا، تاہم اب حب کے سیوریج کے نمونوں میں بھی وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی تشخیص ہوگئی ہے، یہ ضلع اب تک وائرس سے پاک تھا۔ اس کے علاوہ پہلے سے متاثرہ اضلاع سے لیے گئے 3 نمونوں …

Read More »

لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ گرفتار

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (پی ہوٹا) کی ٹیم نے لاہور کے آزادی چوک پر چھاپا مار کارروائی کے دوران نجی ہسپتال میں غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اور پی ہوٹا کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر لاہور میں چھاپا مار کارروائی …

Read More »

گورنر بلوچستان نے 9مئی کو اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

گورنر بلوچستان نے کل 9مئی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے طلب کر لیا۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 109(اے) کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 9 مئی …

Read More »

آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمرایوب نے کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہونی چاہیے، آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »