Home / جاگو پاکستان (page 7)

جاگو پاکستان

مقررہ ہدف بڑھا کر کسان سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدیں گے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اور غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں اشیائے خور و نوش کا اسٹریٹیجک ذخیرہ برقرار رکھنے کی ذمہ دار ایجنسی ’پاسکو‘ گندم کی خریداری کر رہی ہے، ہدف پورا ہونے کے بعد باقی بچنے والی گندم کا ایک ایک دانہ …

Read More »

’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ کے بعد ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری

’آئی کیوب قمر‘ کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ جلد لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ ’ایم ایم ون‘ نامی نیا …

Read More »

صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی سے گلیشیئرز متاثر ہو رہے ہیں، یہ پانی کی قلت کا باعث بھی بن رہے ہیں، ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے، منفی اثرات کم کرنے کے لیے عالمی تعاون درکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت آصف …

Read More »

کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل

سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ایک مسجد سے باوضو چور کی جانب سے مسجد سے نمازی کا لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں چور کو مسجد میں داخل ہونے کے بعد پہلے وضو …

Read More »

اسلام آباد: غزہ مارچ کے دوران ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر مظاہرین، پولیس میں جھڑپ

جماعت اسلامی پاکستان کے اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں اسلام آباد میں غزہ مارچ کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ ہوگئی۔ وفاقی دارالحکومت میں اسلامی …

Read More »

9 مئی کو ہمارے 15 لوگوں کو شہید، سیکڑوں کو زخمی کیا گیا، لواحقین کو ڈرایا گیا، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ 9 مئی 2023 کو پی ٹی آئی کے 15 لوگوں کو شہید کیا گیا، اس دن ہمارے سیکڑوں لوگوں کو زخمی کیا گیا، 9 مئی کو جاں بحق …

Read More »

سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سردار سلیم حیدر خان سے گورنر کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری …

Read More »

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور  بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کے ثمرات سامنے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔  اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 تک پہنچا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے …

Read More »