Home / جاگو کھیل (page 260)

جاگو کھیل

Sports

ٹی 20 بلاسٹ، حسن علی میچ سے پہلے ہی انجرڈ

  لندن: انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں برمنگھم بیئرز میں شامل پاکستانی پیسر حسن علی انجرڈ ہوگئے۔ پاکستانی پیسر حسن علی یارکشائر کیخلاف ٹیم کا افتتاحی میچ نہیں کھیل پائے، حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراؤنڈ میں وارم اپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے جس کے بعد انھیں …

Read More »

ایشیا کپ جہاں پر بھی ہوا، جیتنے کی پوری کوشش کریں گے، محمد رضوان

 پشاور: وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ایشیا کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت نے کرنا ہے جہاں بھی ایونٹ ہوا ہم نے وہاں کھیلنا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ قومی ٹیم کی …

Read More »

بابراعظم کو بااختیار نہ بنایا گیا تو نتائج خراب ہوسکتے ہیں، عبدالرزاق

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے بابراعظم کی جگہ نیا کپتان مقرر کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کو فری ہینڈ دینے کی حمایت کردی۔ ماضی کے معروف آل راؤنڈر نے  ایک نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے حوالے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن چیمہ سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی میں حسن چیمہ کی تقرری کی تصدیق کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹریٹجی …

Read More »

کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں تھی، حسن علی کا اعتراف

حسن علی کا کہنا ہے کہ کارکردگی اچھی نہیں تھی اسی لیے ڈراپ ہوا جب کہ ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انگلینڈ سے خصوصی انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ میری کارکردگی توقعات …

Read More »

ایشیاکپ؛ ’’اگر انگلینڈ، یواےای کے علاوہ کوئی میزبان ہوا تو زرتلافی مانگیں گے‘‘

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ کی میزبانی کیلیے لارڈز کا میدان دستیاب ہے، انگلینڈ اور یواے ای کے سوا کوئی میزبان ہوا تو زرتلافی مانگیں گے۔ ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے پروگرام ’’اسپورٹس پیج ‘‘ میں میزبان مرزا اقبال بیگ سے گفتگو …

Read More »

برازیل میں آنجہانی فٹبالر پیلے کا عظیم الشان مقبرہ تیار

برازیل کو فٹبال کا عالمی چیمپئین بنوانے والے پیلے کے انتقال کے پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد انکا عظیم الشان مقبرہ تیار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عظیم فٹبالر کا مقبرہ سائوپائولو میں انکے پسندیدہ کلب سانتوس کے اسٹیڈیم سے ایک کلومیٹر دور ہے، …

Read More »

علیم ڈار نے سرفراز احمد کو مصباح، بابراعظم سے بہتر کپتان قرار دیدیا

اںترنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق امپائر علیم ڈار نے سرفراز احمد کو مصباح الحق اور موجودہ کپتان بابراعظم سے بہتر قرار دیدیا۔ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار نے ایک انٹرویو کے دوران سوال ہوا کہ آپ اپنے کیرئیر میں کس …

Read More »

’’بھارت میں ورلڈکپ جیت کر ہندوستان کو تھپڑ لگاکر واپس آئیں‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے اور جیتنے کا مشورہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے ایشیاکپ سے متعلق مسلسل موقف تبدیل کرنے پر …

Read More »

ایشیاکپ؛ ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ کا منصوبہ جان پکڑنے لگا

کراچی: ایشیا کپ کے ’’ہائبرڈ ماڈل ‘’ کا منصوبہ جان پکڑنے لگا جب کہ بھارت نے آمادگی ظاہر کرنے کی صورت میں ورلڈکپ کیلیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اپنے ملک آنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔ ایشیا کپ کا انعقاد رواں برس ستمبر میں پاک سرزمین پر ہونا ہے مگر ہمیشہ …

Read More »