Home / جاگو کھیل (page 250)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ وسیم اکرم نے بھارت کو خبردار کردیا

ورلڈکپ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل سے قبل سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کو خبردار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کرک انفو پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر کے خلاف بھارتی پیسرز کو صبر …

Read More »

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سلمان خان قرار

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو سلمان خان قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر سرفراز احمد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے لکھا کہ ’سرفراز احمد کراچی کے سلمان خان ہیں‘۔ واضح رہے کہ حسن علی …

Read More »

پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے، بھارتی میڈیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان پی سی بی …

Read More »

رتراج گائیکواڈ نے خاتون دوست کرکٹر کو جیون ساتھی بنالیا

ممبئی: بھارتی کرکٹر رتراج گائیکواڈ نے خاتون دوست کرکٹر کو جیون ساتھی بنالیا۔ بھارتی کرکٹر رتراج گائیکواڈ نے اپنی گرل فرینڈ اترکشھا پوار کو جیون ساتھی بنالیا، ان کی شادی کی تقریب مہابلیشور میں انجام پاگئی، انھوں نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائقین سے بھی شیئر کی ہیں۔ اترکھشا سے …

Read More »

سینٹرل کنٹریکٹ؛ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا، مگر کتنا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی 20 فیصد تنخواہوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں، نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے مشاورت جاری ہے جس میں کی 20 فیصد تنخواہوں میں اضافے کا …

Read More »

انگلینڈ کے کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

  لندن: انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔ اس میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بیٹنگ، بولنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر فتح اپنے …

Read More »

محمد رضوان کا بھارت ٹرین حادثے میں اموات پراظہار افسوس

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے بھارت میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے بھارت کے شہر اڑیسہ میں ہونے والے ٹرین کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر پیغام میں کرکٹ …

Read More »

شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ، ایک اور فتح ناٹنگھم شائر کی جھولی میں ڈال دی

  کراچی: شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے ایک اور فتح ناٹنگھم شائر کی جھولی میں ڈال دی۔ پیسر شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ٹی 20 بلاسٹ میچ میں 3 اہم وکٹیں اڑائیں، جس میں حریف کپتان معین علی بھی شامل تھے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے …

Read More »

کس بھارتی کھلاڑی سے پاکستانی دکانداروں نے شاپنگ کے پیسے نہیں لیے؟

نئی دہلی: بھارت کے مشہور سابق کرکٹر بھی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف نکلے۔ بھارت کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی اپنائیت پر آنکھوں میں آنسو آجاتے تھے وریندر سہواگ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کے دورے میں جب بھی شاپنگ کی دکانداروں …

Read More »

وہاب ریاض کی پی سی بی سے کیمپ میں بلانے کی درخواست

 لاہور: نگراں پنجاب حکومت کے مشیر کھیل فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے کیمپ میں بلانے کی درخواست کردی۔ لاہور کے مقامی کالج میں منعقد ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وہاب ریاض نے کہا کہ پی سی بی سے درخواست ہے کہ کیمپ …

Read More »