Home / جاگو کھیل (page 240)

جاگو کھیل

Sports

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کا امکان، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین کے انتخابات کی وجہ سے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے میں تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کا انتخاب 27 جون کو شیڈول ہے، جس کے باعث قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کے معاملے میں تاخیر …

Read More »

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں مڈل سکس نے سرے کیخلاف میچ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ مڈل سکس نے 253 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔ انگلش سرزمین پر یہ سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا …

Read More »

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان

مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا گیا، وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ محمد حارث 5 ون ڈے انٹرنیشنل اور 9 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی …

Read More »

ورلڈ کپ کوالیفائر: سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں اومان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 31 اوورز میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے اومان کا دیا …

Read More »

الجزائر: عدالت نے سابق وزیر اعظم نورالدین کو قید کی سزا سنا دی

الجزائر کی عدالت نے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو  عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق …

Read More »

امام الحق اپنی ہونے والی بیوی میں کون سی تین خوبیاں دیکھنا چاہتے ہیں؟

 قومی کرکٹر امام الحق  نے اپنی لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں پر بات کرتے ہوئے  کہا ہےکہ ان کی اہلیہ بھی ان جیسا مزاج رکھنے والی ہونی چاہیے۔ امام الحق حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے تھے جس دوران میزبان نے ان سے  سوال …

Read More »

انسٹاگرام ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے شائقین کی بڑی پریشانی کو ختم کرتے ہوئے پلیٹ فارم کی ویڈیوز اور خصوصی طور پر ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر پیش کردیا۔ انسٹاگرام پر اگرچہ پہلے سے ہی ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن موجود تھا لیکن پہلے ہر صارف اپنی ویڈیو کو …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے متعلق عمر اکمل کی پیشگوئی

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے ۔ عمر اکمل نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں …

Read More »

’ اندھا پیسا چلتا ہے‘، راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے

کراچی:  قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے۔ سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف  نے کہا کہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا جو کرکٹ الیکشن میں ہوتا ہے ،کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے۔ …

Read More »

شین وارن کی موت کا سبب کیا تھی؟ حیران کن انکشاف

سڈنی: ایک انتہائی حیران کن رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن کی موت ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔ اپنی گھومتی ہوئی گیندوں کی بدولت جادوگر اسپنر کا خطاب پانے والے شین وارن کی اچانک موت نے دنیائے کرکٹ کو صدمے …

Read More »