Home / جاگو کھیل (page 220)

جاگو کھیل

Sports

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر اسٹیو اسمتھ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبریں سامنے آنے بعد اپنا مؤقف بیان کر دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ریٹائرمنٹ …

Read More »

ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا

ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا، دلچسپ مقابلے کے بعد چائنیز تائپے کامیاب رہا۔ ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ کے تیسری پوزشین کے میچ میں پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پہلے سیٹ میں چائنیز تائپے نے 13-25 سے …

Read More »

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی ذرائع پُراعتماد ہیں کہ اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا جائے گا اور اس حوالے سے فیصلہ ستمبر میں کیا جائے گا۔ اس معاملے سے متعلق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دیں گی اور اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے فزیکل ٹکٹس …

Read More »

اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ …

Read More »

ٹیسٹ سیریز کے بعد 7 کھلاڑی سری لنکا میں ہی قیام کریں گے

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کے بعد 7 کھلاڑی سری لنکا میں ہی قیام کریں گے۔ کپتان بابر اعظم، عامر جمال، امام الحق، نسیم شاہ، حسن علی اور سرفراز احمد لنکا پریمیئر لیگ کھیلیں گے۔ لیگ 30 جولائی سے شروع ہوگی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں …

Read More »

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شگر کا کہنا ہے کہ محمد حسن بوٹل نک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ کوہ پیما محمد حسن …

Read More »

سرفراز کھیلنا چاہتے تھے مگر انکی صحت ہمارے لیے اہم تھی: بابر اعظم

سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز بھی دو صفر سے جیتنے کے بعد بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے خطاب کیا اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سیفی بھائی، آپ کھیلنا …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ تماشائیوں کے لیے ای ٹکٹ کی سہولت نہیں ہو گی اور کرکٹ شائقین کو ٹکٹس اپنے ساتھ …

Read More »

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔ زمان خان کو آئرلینڈ کےجوش لٹل کےمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔ زمان خان 16 اگست سے اپنی ٹیم کو دی ہنڈریڈ میں دستیاب ہوں گے۔

Read More »