Home / جاگو کھیل (page 222)

جاگو کھیل

Sports

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شگر کا کہنا ہے کہ محمد حسن بوٹل نک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ کوہ پیما محمد حسن …

Read More »

سرفراز کھیلنا چاہتے تھے مگر انکی صحت ہمارے لیے اہم تھی: بابر اعظم

سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز بھی دو صفر سے جیتنے کے بعد بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے خطاب کیا اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سیفی بھائی، آپ کھیلنا …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ تماشائیوں کے لیے ای ٹکٹ کی سہولت نہیں ہو گی اور کرکٹ شائقین کو ٹکٹس اپنے ساتھ …

Read More »

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔ زمان خان کو آئرلینڈ کےجوش لٹل کےمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔ زمان خان 16 اگست سے اپنی ٹیم کو دی ہنڈریڈ میں دستیاب ہوں گے۔

Read More »

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گی

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستانی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گا۔ ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا، عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم براستہ امرتسر چنائی جائے گی۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے 3 آفیشلز اب بھی …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کو دیکھ کر بچہ خوشی کے آنسو نہ روک سکا

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایک اور مداح کی خواہش پوری کر دی۔ سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فرانسیسی کلب کے ساتھ جاپان میں دوستانہ میچ کھیلنے کے بعد اپنی شرٹ پر دستخط کر کے ایک بچے کو دے کر اس کی خواہش پوری کر دی۔ …

Read More »

پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ بھی جیت لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی اسپنر نعمان علی نے سری لنکا کی 7 ابتدائی وکٹیں حاصل کر کے جیت کی راہیں ہموار …

Read More »

شاداب خان اور حارث رؤف انگلینڈ روانہ

امریکا میں میجر کرکٹ لیگ میں شرکت کے بعد شاداب خان اور حارث رؤف اب انگلینڈ روانہ ہو گئے۔ شاداب خان اور حارث رؤف دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں۔ دی ہنڈرڈ لیگ میں شاداب خان برمنگھم فینکس جبکہ حارث رؤف ویلش فائر کا حصہ …

Read More »

جنوبی وزیرستان: گانڑا پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر

جنوبی وزیرستان میں ہونے والی 5 روزہ گانڑا پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پزیر ہو گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل سرا روغہ میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں 72 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فائنل میں کوٹ ولی الیون اور گام کوٹ …

Read More »

کولمبو ٹیسٹ میں بابر اعظم کا شاٹ اتفاقیہ نہیں تھا

سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بابر اعظم کے کھیلے گئے ایک منفرد شاٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ کولمبو ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک منفرد شاٹ کھیل کر باؤنڈری حاصل کی تھی جس کے …

Read More »