Home / جاگو کھیل (page 221)

جاگو کھیل

Sports

قومی کرکٹرز کو آئندہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ دیے جانے کا امکان

قومی کرکٹرز کو آئندہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے قبل 30 جون کو ختم ہونے والے کنٹریکٹس میں 1 ماہ کی توسیع دی گئی تھی۔ قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کے لیے پی سی بی کے متعلقہ ڈیپارٹمنس کے کام کو حتمی شکل دیے جانے …

Read More »

ایشز سیریز، انگلینڈ نے 377 رن کی برتری حاصل کرلی

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 377 رن کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جو روٹ 91 اور زیک کرولی 73 رن بنا کر نمایاں رہے۔ تیسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کا اسکور 9 وکٹ پر تین …

Read More »

پی سی بی کا مشاورتی عمل کل سے پھر شروع ہو گا

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کی اولین ترجیح ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کو فوری حتمی شکل دینا ہے جس کے لیے مشاورتی عمل کل سے پھر شروع ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی اولین ترجیح ڈومیسٹک کرکٹ کی شروعات ہے اور اس کے لیے گزشتہ ہفتے مشاورتی عمل …

Read More »

ایشیز سیریز: امپائر کے بعض فیصلے موضوع بحث

ایشیز سیریز میں دلچسپ مقابلے اپنی جگہ لیکن امپائرز کے بعض فیصلے بھی موضوع بحث بن رہے ہیں۔ مچل اسٹارک کا لیا کیچ اور پھرجونی بیریسٹو کے رن کے بعد اسٹیو اسمتھ کے خلاف رن آوٹ کی اپیل مسترد ہونے پر ایم سی سی کو بھی وضاحت کرنا پڑ گئی۔ …

Read More »

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر اسٹیو اسمتھ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبریں سامنے آنے بعد اپنا مؤقف بیان کر دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ریٹائرمنٹ …

Read More »

ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا

ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا، دلچسپ مقابلے کے بعد چائنیز تائپے کامیاب رہا۔ ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ کے تیسری پوزشین کے میچ میں پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پہلے سیٹ میں چائنیز تائپے نے 13-25 سے …

Read More »

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی ذرائع پُراعتماد ہیں کہ اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا جائے گا اور اس حوالے سے فیصلہ ستمبر میں کیا جائے گا۔ اس معاملے سے متعلق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دیں گی اور اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے فزیکل ٹکٹس …

Read More »

اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ …

Read More »

ٹیسٹ سیریز کے بعد 7 کھلاڑی سری لنکا میں ہی قیام کریں گے

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کے بعد 7 کھلاڑی سری لنکا میں ہی قیام کریں گے۔ کپتان بابر اعظم، عامر جمال، امام الحق، نسیم شاہ، حسن علی اور سرفراز احمد لنکا پریمیئر لیگ کھیلیں گے۔ لیگ 30 جولائی سے شروع ہوگی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں …

Read More »