Home / جاگو کھیل (page 219)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ؛ حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا

بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے اور اس اجلاس میں پاکستان کرکٹ …

Read More »

دنیا کی خطرناک اور طویل ترین گھڑ ریس منگول ڈربی کا آغاز، چار پاکستانی بھی شریک

 لاہور: دنیا کی سب سے خطرناک اور لمبی گھڑ ریس منگول ڈربی کا آغاز ہوگیا، اس ریس میں چار پاکستانی بھی شریک ہیں۔ منگولیا میں ہونے والی ایک ہزار کلومیٹر پر محیط منگول ڈربی ریس میں پاکستان سے ڈاکٹر فہد جمیل، ڈاکٹر عمر حیات، عمیر قائمخانی اور معظم حیات شریک ہورہے …

Read More »

پی سی بی نے مختلف امور پرمشاورت کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی، سربراہ مصباح الحق ہوں گے

 لاہور: پی سی بی نے مختلف امور پر مشاورت کے لیے ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے سربراہ سابق کپتان مصباح الحق ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پی سی  بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے سربراہ سابق کپتان مصباح الحق ہوں  گے  جبکہ انہیں سابق …

Read More »

پگھلتے گلیشیئرز سے نکلنے والے پیتھوجنز انسان کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں

ایڈیلیڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین کی برف میں جمے پیتھوجنز کا صرف ایک فی صد خارج ہونے سے زمین کے ماحول کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہونے کے ساتھ انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی فِلنڈرز یونیورسٹی کے محققین سمیت محققین …

Read More »

ایک اوور میں 6 چھکے اور اسٹورٹ براڈ کا کیرئیر

انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو کرکٹ دنیا چونک کر رہ گئی۔ اسٹورٹ براڈ نے عالمی کرکٹ میں ساتویں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے انگلش بالر کی حیثیت سے اپنے کیریئر …

Read More »

’’ایشیاکپ شیڈول کے اعلان پر پاکستان نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا‘‘

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ کے شیڈول پر پاکستان نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا، تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے ایسی باتوں کو نظر انداز کرنا ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں چیئرمین …

Read More »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ٹیم بھارت میں داخل ہوگئی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ٹیم براستہ واہگہ بارڈر امرتسر سے بزریعہ ہوائی جہاز 4 بجے براستہ بنگلور سے 9 بجے رات چنائے پہنچے گی، جہاں کھلاڑی ایک روز آرام کریں گے جبکہ …

Read More »

ایشز سیریز؛ گیند کی تبدیلی پر رکی پونٹنگ نے بھی سوال اُٹھادیا

ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 37ویں اوور میں گیند تبدیل کرنے پر سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے سوال اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 37ویں اوور میں استعمال ہونے والی گیند خراب نہیں …

Read More »

دی ہنڈریڈ؛ پاکستان کے کونسے 6 کھلاڑی کھیلتے ہوئے دکھائی دیں گے

انگلش لیگ دی ہنڈریڈ میں 6 پاکستانی کھلاڑی کھیلتے ہوئے دیکھائی دیں گے۔ پاکستان کی جانب سے انگلش لیگ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیک ہسی کی ٹیم ویلش فائر کی طرف سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اِن ایکشن ہوں گے جبکہ اسامہ میر اور زمان خان مانچسٹر …

Read More »

قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے

 اسلام آباد: قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ آمد پر حمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کوچ آصف خان، آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ، پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن کے عہدیدار بھی موجود تھے۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے …

Read More »