Home / جاگو کھیل (page 218)

جاگو کھیل

Sports

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔ رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائے گی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔ یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے کھیلے جائیں …

Read More »

فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے فٹبالر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس میں کھیلے گئے ایک فٹبال میچ کے دوران ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن پہلے کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر گیند لے کر بھاگ رہے تھے کہ اسی دوران ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز نے ان …

Read More »

ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناک آؤٹ میچ جیت لیا

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے نارورے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ کا میچ جیت لیا۔ ناروے میں مقیم پاکستانیوں نے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جیت پر جشن منایا۔ نارورے کپ کے اس میچ میں پاکستان کے کپتان طفیل شنواری نے پہلے ہاف میں دو گول کیے جبکہ …

Read More »

پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے ان کے داماد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی۔ داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ عارف سعید کا …

Read More »

چمندا واس نے بابر اعظم کو کولمبو کا کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی

سابق سری لنکن فاسٹ بولر چمندا واس نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی۔  بابر اعظم ایونٹ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ وہ اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت کولمبو کو ایک میچ بھی جتوا چکے …

Read More »

شاہنواز دھانی کی گلوکاری پر مداحوں کو غصہ آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اکثر اپنی دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اس مرتبہ شاہنواز دھانی نے خود نہیں بلکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ان کی ایک دلچسپ ویڈیو …

Read More »

ویمنز فٹبال ورلڈکپ: دو مرتبہ کی چیمپئن جرمنی کا سفر تمام ہوگیا

ویمن فٹ بال ورلڈ کپ میں دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم جرمنی کا سفر ختم ہوگیا، ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جرمن ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں نہ پہنچ سکی۔ ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے آخری دو میچ جمعرات کو کھیلے گئے جس میں گروپ جی میں جرمنی …

Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ پاکستان بدستور پہلے نمبر پر قابض

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی رینکنگ میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کامیابی کے ساتھ 24 پوائنٹس کے ہمراہ پاکستان …

Read More »

دی ہنڈریڈ؛ عماد وسیم نے ابتدائی میچ میں ہی تہلکہ مچادیا

دی ہنڈریڈ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو افتتاحی میچ میں کامیابی دلوادی۔ ایونٹ میں ٹرینٹ راکٹس کی نمائندگی کرنے والے عماد وسیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین چوکوں کی مدد سے 26 رنز بنائے، جس کے …

Read More »

فٹبال میچ کے دوران ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے حریف پلئیر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس میں کوپا لیبرٹادورس درمیان میچ کے دوران ارجنٹینا کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ منگل کے روز بیونس آئرس اور فلومیننس فٹبال کلب کے درمیان میچ کے دوران برازیلی فٹبالر مارسیلو گیند لیکر بھاگ رہے تھے اچانک ارجنٹائن کے کھلاڑی نے ان سے بال چھینے کی …

Read More »