Home / جاگو کھیل (page 190)

جاگو کھیل

Sports

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمۂ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمۂ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی اور پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش سے میچ کے ریزرو ڈے …

Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں، پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ کولمبو میں رات گئے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں، تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج سارا دن وقفے وقفے سے بارش …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان، کین ولیمسن کی واپسی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، کین ولیمسن کی واپسی ہوئی ہے۔  نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیمسن کریں گے جبکہ ٹوم لیتھم ورلڈ کپ میں کیوی ٹیم کے نائب کپتان …

Read More »

پاکستان ٹیم کی پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں شرکت

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ ایک بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا کہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ کا برطانیہ میں انعقاد ہوا، ورلڈ چیمپئن شپ کے بعد یہ …

Read More »

’خدا نے بنایا تو کیا بنایا، نسیم شاہ بنایا‘ کھلاڑی کی بھارتی دیوانی

ایشیا کپ 2023 میں اتوار کے روز ہونے والے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں فاسٹ بالر نسیم شاہ کی بھارتی دیوانی، کھلاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے پہنچ گئی۔ گزشتہ روز ہونے والا پاک بھارت بارش میچ کی نذر ہوگیا جو تاحال شروع …

Read More »

بھارت نے پاکستان کیخلاف اپنے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ برابر کردیا

بھارت نے ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے خلاف اپنے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ایشیا کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 356 رنز بنائے، ویرات کوہلی نے 122 اور کے ایل راہول نے 111 رنز کی ناقابل شکست …

Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ پریماداسا اسٹیڈیم کے ’سی‘ اور ’ڈی‘ اپر بلاک کی قیمت 1 ہزار سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ لوئر بلاک کی قیمت …

Read More »

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلو گرام کیٹگری میں سِلور میڈل جیتا جو کہ ازبکستان میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کا چوتھا میڈل ہے۔ اس سے قبل طلال انصر نے بھی پاکستان کے لیے …

Read More »

آج پاک بھارت میچ میں کتنی مرتبہ بارش ہو سکتی ہے؟

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد شائقین نے یہ سوچ کر صبر کرلیا تھا …

Read More »

ڈیرہ بگٹی: 6 مقامی فٹبالرز کے اغواء کے شبے میں 7 افراد زیرِ حراست

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے اغواء کیے گئے 6 مقامی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے مطابق مقامی فٹبالرز کے اغوا کے شبے میں 7 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق …

Read More »