Home / جاگو کھیل (page 170)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈ کپ: سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دیدیا

ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دے دیا۔ ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ شروع ہونے کے بعد پاکستان کو پہلی وکٹ حاصل کرنے کے لیے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑا، فاسٹ بولر …

Read More »

بھارتی فاسٹ بالر محمد سراج نے زیرو سے ہیرو بننے کا سفر کیسے طے کیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز بطور بیٹر کیا اور  لاک ڈاؤن کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب کرکٹ چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا۔ خیال رہے کہ یہ محمد سراج کی دھواں دار …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا۔ آئی سی سی نے پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کر دی۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس بھارت سے ’ذاتی وجوہات‘ کی وجہ سے گئی ہیں، انہیں ڈی پورٹ …

Read More »

پی سی بی نے انجرڈ نسیم شاہ، احسان اللّٰہ، محمد حسنین کی صورتحال بتادی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ، احسان اللّٰہ اور محمد حسنین کی سرجری اور ری ہیب سے متعلق صورتحال بتادی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ ایشیا کپ میں انجرڈ ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہوئے، اُن کے کندھے کی سرجری ہوچکی …

Read More »

ورلڈ کپ: شبمن گِل افغانستان کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

بھارتی اوپننگ بیٹر شبمن گِل افغانستان کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ میچ نہیں کھیلیں گے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شبمن گِل ٹیم کے ہمراہ چنئی سے دہلی کا سفر کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گِل پہلے سے بہتر محسوس کر رہے …

Read More »

ورلڈکپ: دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں ٹیم پاکستان میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم حیدر آباد دکن میں سری لنکا کے خلاف میگا ایونٹ کے 10 اکتوبر کے میچ میں اپنی پلیئنگ الیون میں ایک …

Read More »

پاکستان، سری لنکا ورلڈ کپ میں کتنی بار مدمقابل آئے؟ کون، کب جیتا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنا دوسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان اور سری لنکا 8 بار آمنے سامنے آئے، ایک بار 2019ء میں میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ پاکستان نے 1975 سے …

Read More »

محمد نواز کا ورلڈ کپ میں جیت کا سلسلہ برقرار رکھنے کا عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے ورلڈ کپ 2023ء میں جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارتی کنڈیشنز میں بولرز کو ڈسپلن کے ساتھ گیند بازی کرنا ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں …

Read More »

سعود شکیل آنے والے دنوں میں پاکستان کا اسٹار ہوگا، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بڑے ایونٹ میں شروعات اچھی ہونی چاہیے، اس طرح کے ایونٹ میں آنے والے مراحل مشکل ہوتے جاتے ہیں، ورلڈکپ کا ایک الگ پریشر ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کھلاڑی محمد رضوان اور …

Read More »

ورلڈ کپ: آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ چنئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میزبان ہونے کے ناتے بھارتی کرکٹ ٹیم سے تماشائیوں کو جیت کی بہت اُمیدیں وابستہ ہیں لیکن اُن کے سامنے آسٹریلوی ٹیم ہے …

Read More »