Home / جاگو کھیل (page 140)

جاگو کھیل

Sports

’’فلسطینیوں پر بمباری بند کرو‘‘ ورلڈکپ فائنل کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں آگیا

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے 14ویں اوور میں فلسطین کے حامی نوجوان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو لگے لگا لیا، جس …

Read More »

شکیب الحسن کا سیاست میں قدم؛ حکمران جماعت سے الیکشن لڑیں گے

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بنگلادیشی ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن کا حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری 2024 کو الیکشن لڑنے …

Read More »

ورلڈکپ 2023 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل جیتنے والی ٹیم کو 1 کروڑ امریکی ڈالرز (یعنی 2 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد) بطور انعامی رقم دی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں …

Read More »

حفیظ کو قومی ٹیم کی ذمہ داریاں ملنے پر آصف نے تحفظات کا اظہار کردیا

سابق کپتان محمد حفیظ کو ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں ملنے پر سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئی تقرریوں سے بورڈ اپنی ساکھ …

Read More »

ورلڈکپ فائنل سے قبل تنازع؛ کمنز نے پچ پر اعتراضات اٹھادیئے

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل سے قبل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے پچ پر اعتراضات سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ فائنل سے قبل پچ کی صورتحال دیکھ کر برہم ہوگئے۔ پچ کے معائنے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، فارمیٹ میں تبدیلی کا مطالبہ ہونے لگا

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے فارمیٹ میں تبدیلی کا مطالبہ ہونے لگا جب کہ نشریاتی ادارے نے 2025 میں پاکستانی سرزمین پر شیڈول ایونٹ کو ون ڈے کے بجائے ٹی 20 میں تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ چیمپئنز ٹرافی ورلڈکپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کا سب سے مقبول ایونٹ رہا ہے، …

Read More »

اہم بیٹھک؛ سری لنکن بورڈ کی معطلی سمیت ون ڈے سپر لیگ کی بحالی پر غور

 لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کے منگل کو اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، سری لنکن بورڈ کی معطلی اور انڈر 19 ورلڈکپ میزبانی کے معاملات پر بات چیت ہوگی جبکہ ون ڈے کرکٹ سپر لیگ کی بحالی کے مطالبے پر بھی غور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ فائنل …

Read More »

دورہ آسٹریلیا؛ ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ کب شروع ہوگا؟

 لاہور:  پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ تربیتی کیمپ 22 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلیے کرکٹرز کو زیادہ ٹریننگ کا موقع دیا جائے گا، سفری پلان بھی بدل دیا گیا ہے، اب 29 اور 30 نومبر کی درمیانی شب ٹیم اسلام آباد سے روانہ ہوگی، ڈومیسٹک پرفارمرز صاحبزادہ …

Read More »

ورلڈکپ فائنل؛ 1992 کی وننگ ٹیم کے کپتان عمران خان تقریب میں شریک نہیں ہونگے

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل 2023 کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف سے بی سی سی …

Read More »

’’شامی کے گندے دماغ، لالچ کی وجہ سے ہمیں یہ دن دیکھنا پڑرہا ہے‘‘ اہلیہ کے الزامات

آئی سی سی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دیکھانے کے باوجود بھارتی میڈیا فاسٹ بولر محمد شامی کی نجی زندگی اور انکی اہلیہ کے نامناسب الزامات انٹرویو نشر کرنے لگا۔ بھارت کے مقامی میڈیا چینل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں محمد شامی کی شاندار پرفارمنس پر انکی اہلیہ کا انٹرویو …

Read More »