Home / جاگو کھیل (page 120)

جاگو کھیل

Sports

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 365 رنز بنائے تھے۔ جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم …

Read More »

فخر زمان پی ایس ایل 9 لاہور قلندرز کی جانب سے ہی کھیلیں گے: عاطف رانا

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ فخر زمان فخرِ لاہور قلندرز سے فخرِ پاکستان بنے اور یہ اب کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ قلندرز فیملی کا حصہ نہ ہوں، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 لاہور قلندرز کی جانب سے ہی …

Read More »

پی ایس ایل: فخر زمان سمیت 44 پلیئر پلاٹینم کیٹیگری میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس …

Read More »

ساجد خان نے پرتھ میں پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

آف اسپنر ساجد خان نے پرتھ میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا، وہ کل پاکستان ٹیم کےساتھ پریکٹس بھی کریں گے۔ کینبرا میں چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران مسٹری اسپنر ابرار احمد پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کو پرتھ ٹیسٹ میں نہ …

Read More »

جونیئر عالمی ہاکی کپ: اسپین نے پاکستان کو 2-4 سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

جونیئر عالمی ہاکی کپ کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کوالالمپور میں جونیئر عالمی ایونٹ کا آخری کوارٹر فائنل پاکستان اور اسپین کے درمیان ہوا، پاکستان کی جانب سے کھیل کے 12ویں منٹ …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

پاکستان ٹیم پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے مقابلے کےلیے چار فاسٹ بولر ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا، پہلے معرکے کی تیاری کےلیے قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی، انجرڈ ابرار احمد کے سوا تمام …

Read More »

عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل ہوگئے

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل ہوگئے۔ ’آزادی سب کا حق ہے اور تمام زندگیاں برابر ہیں‘ کے نعرے عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج ہیں۔ آسٹریلوی اوپنر پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں منفرد انداز میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔ آسٹریلوی …

Read More »

اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اسد شفیق نے پروفیشنل(انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک) کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اسد شفیق کا کہنا ہے کہ وہ پیٹرن ٹرافی میں مزید تین میچز کھیلنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ اتوار کو کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ …

Read More »

قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کافیصلہ اگلے ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن، بیٹنگ کوچ اینڈریوپیوٹک تاحال چھٹیوں پر ہیں،گزشتہ ماہ کے وسط میں ان تینوں کے پورٹ فولیو تبدیل کر دیےگئے تھے۔ …

Read More »

بلے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان نے کیا کہا؟

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں اپنے بلے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر ردعمل دیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی تقریب کے موقع پر کرکٹر اعظم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں فلسطین کا لوگو لگانے پر پی سی …

Read More »