Home / جاگو کھیل (page 90)

جاگو کھیل

Sports

بابر اعظم اور محمد رضوان بی پی ایل کیلئے ڈھاکا پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کے لیے ڈھاکا پہنچ گئے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی بنگلادیش پہنچے ہیں۔ دونوں کھلاڑی آئندہ میچز کے لیے کومیلا وکٹورینز اور رنگپور رائیڈرز کو دستیاب ہوں گے۔ …

Read More »

گلین میکسویل کرکٹ آسٹریلیا کے زیرِ تفتیش نہیں ہیں: منیجر

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کے منیجر کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل کرکٹ آسٹریلیا کے زیرِ تفتیش نہیں ہیں۔ ایک بیان میں میکسویل کے منیجر نے کہا کہ گلین میکسویل ہفتے کو پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہیں، وہ افسردہ ہیں اور معذرت خواہ ہیں، میکسویل میلبرن واپس آکر ٹریننگ …

Read More »

ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023ء کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کا کوئی کرکٹر ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل نہیں ہے۔ بھارت کے شبمن گل، …

Read More »

اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری

اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور وہ رینکنگ میں 15 ویں نمبر آ گئی۔ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد  پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری ہوئی ہے۔ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے …

Read More »

ڈبلیو بی اے ٹائٹل، پاکستان اور بھارتی باکسر آمنے سامنے

ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا فائنل 25 جنوری بروز جمعرات کو ہوگا۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی ٹائٹل کے حصول کے لیے بھارتی باکسر کُھلبیردھاکا سے مقابلہ کریں گے۔ ڈبلیو بی اے کے ٹائٹل کے لیے دس راؤنڈ پر مشتمل فائٹ بینکاک میں ہوگی۔ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے …

Read More »

ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2023ء کا اعلان کر دیا، اس میں بھی کوئی پاکستان کرکٹر شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم  میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پی سی بی کے سی ای او سلمان نصیر کو ملاقات کیلئے بلا لیا

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او سلمان نصیر کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق سلمان نصیر کرکٹ بورڈ اور کرکٹ سے متعلق معاملات پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

اویس اللّٰہ پہلی مرتبہ نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں

پنجاب کے کیوئسٹ اویس اللّٰہ منیر پہلی مرتبہ نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے جہاں ٹائٹل کےلیے ان کا مقابلہ انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال سے ہوگا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں جاری قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں دونوں سیمی فائنل کھیلے گئے جس میں پنجاب …

Read More »

محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کی تقرری کی منظوری دی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے …

Read More »

پی سی بی کی غیرملکی لیگز پالیسی سے کھلاڑی ناراض، شدید تحفظات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے غیرملکی لیگز کےلیے جاری عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) کے معاملے پر قومی کھلاڑی شدید ناراض ہیں۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کےلیے این او سی جاری نہ ہونے پر شکووں کا انبار لگادیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی …

Read More »