Home / جاگو کھیل / محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری

محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کی تقرری کی منظوری دی۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔

نگراں وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی کا ممبر بورڈ آف گورنر بھی تعنیات کردیا ہے۔

Check Also

یورو کپ فٹ بال، سلواکیہ نے بیلجیئم کو شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں سلواکیہ نے فیفا کی عالمی نمبر تین رینک ٹیم بیلجیئم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *