Home / جاگو کھیل (page 91)

جاگو کھیل

Sports

ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جنہوں نے ٹینس کورٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی۔ ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ شاندار ٹینس کیریئر میں ڈبلز نمبر ون سمیت 6 بڑے ٹائٹلز اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے۔ اُنہیں بھارتی حکومت کی جانب سے …

Read More »

پیچھے ہٹو! ہیزل ووڈ نے کیمرون گرین کو پاس آنے سے روک دیا

برسبین میں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسٹریلوی کرکٹر کیمرون گرین کو کورونا کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ خوشی منانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جب آسٹریلوی فاسٹ بولر نے ویسٹ انڈیز کے بیٹر کی وکٹ …

Read More »

انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاندار آغاز کردیا۔ فاسٹ بولر نے لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں 22 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے شاہین شاہ آفریدی نے گلف جائنٹس کے خلاف شاندار پرفارمنس دی۔

Read More »

میرا کرکٹر بننا ایک معجزہ تھا: محمد یوسف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ میرا کرکٹر بننا ایک معجزہ تھا۔  محمد یوسف نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کریئر کے آغاز میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں …

Read More »

منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا، شاہ خاور

قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ خاور نے کہا کہ پی سی بی کے آئین کے مطابق پاور الیکشن کمشنر کے پاس …

Read More »

محمد حفیظ کی قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور سے ملاقات کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کی آج قائم مقام چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ملاقات میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور کو دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے متعلق آگاہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

شاہ خاور نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا

شاہ خاور نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ خاور کرکٹ بورڈ کے روز مرہ کے معاملات بھی دیکھیں گے۔ اس سے قبل ذکا اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی کے آئین کے تحت پی سی بی کی باگ …

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر شعیب بشیر کو تاحال بھارتی ویزا نہیں ملا

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر شعیب بشیر کو تاحال بھارت کا ویزا نہیں ملا۔ ویزا تاخیر کی وجہ سے شعیب بشیر بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے۔ شعیب بشیر انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہیں اور وہ اتوار کو ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کر پائے تھے، سمر …

Read More »

آئی سی سی ایوارڈز 2023ء کی مختلف کیٹیگریز کا اعلان

آئی سی سی ایوارڈز 2023ء کی مختلف کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ کینیا کی کوئنٹر ایبل ویمنز …

Read More »

برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم پر کورونا کا وار

برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے ایک اور کرکٹر اور کوچ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں افراد کو پروٹوکول کے تحت اسکواڈ سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔ …

Read More »