Home / جاگو کھیل (page 100)

جاگو کھیل

Sports

شاہین آفریدی کا بطور کپتان، کل پہلا امتحان ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کل آکلینڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان شاہین آفریدی …

Read More »

بابر اعظم نے اتنے رنز کیے ہیں، گنتی بھی نہیں کر سکتا: شاہین آفریدی

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا بابر کی فارم خراب چل رہی ہے، انہوں نے اتنے رنز کئے ہیں کہ میں گنتی بھی نہیں کرسکتا۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ بابر اور …

Read More »

کرکٹ وکٹوریہ کا بابر اعظم سے معاہدے کی خواہش کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ معاہدے کے لیے بابر اعظم اور کرکٹ وکٹوریہ کے درمیان ابتدائی بات چیت بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ وکٹوریہ بابر اعظم سے معاہدے کی خواہشمند ہے اور اس کے …

Read More »

ڈاکار ریلی: دفاعی چیمپئن قطر کے ناصر العطیہ نے پانچواں مرحلہ جیت لیا

دفاعی چیمپئن قطر کے ناصر العطیہ نے ڈاکار ریکی کا پانچواں مرحلہ جیت لیا۔ اوور آل اسٹیڈنگز میں سعودی عرب کے ڈرائیور یزید ال راجھی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ موٹر بائیک کیٹیگری میں چلی کے پیبلو کیونٹی نیلا پہلے نمبر پر رہے۔ ڈاکار ریلی کے پانچویں مرحلے میں ڈرائیورز …

Read More »

پی ایس ایل رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں چیف اوپریٹنگ افسر (سی او او) پی ایس ایل سلمان نصیر اور …

Read More »

نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا روایتی خیر مقدم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر روایتی انداز میں خیر مقدم کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کےلیے نیوزی لینڈ کے سودیشی ’ماوری‘ کی جانب سے خصوصی استقبالیہ رکھا گیا۔ استقبالیے کے دوران پاکستان کرکٹر کو نیوزی لینڈ کے روایتی کلچر کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی، تقریب …

Read More »

یہ تاثر غلط ہے کہ میں قربانی دے رہا ہوں: فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ مجھے چوتھے نمبر پر بھیجنے کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ کا ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے کہ میں قربانی دے رہا ہوں۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ مجھے اوپنر بھیجا گیا پھر نمبر …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستان ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ چوتھے …

Read More »

گلفام جوزف، کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے مکسڈ ایونٹ میں بھی جگہ بنالی

پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر پیرس اولمپکس کے مکسڈ ایونٹ میں بھی جگہ بنالی۔ پہلی بار پاکستان کی کسی شوٹنگ جوڑی نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ جکارتہ میں جاری ایشین شوٹنگ چیمپین شپ میں پاکستان …

Read More »

سینیگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان نے شادی کرلی

سینیگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان سادیو مانے نے اپنی پرانی اور دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب میں رشتے داروں، دوستوں اور ساتھی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ رپورٹس کے مطابق 31 سالہ سادیو مانے کی اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات اس وقت ہوئی …

Read More »