Home / جاگو کھیل / نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا روایتی خیر مقدم

نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا روایتی خیر مقدم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر روایتی انداز میں خیر مقدم کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کےلیے نیوزی لینڈ کے سودیشی ’ماوری‘ کی جانب سے خصوصی استقبالیہ رکھا گیا۔

استقبالیے کے دوران پاکستان کرکٹر کو نیوزی لینڈ کے روایتی کلچر کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی، تقریب کے دوران پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے۔

Check Also

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *