Home / جاگو کھیل (page 88)

جاگو کھیل

Sports

بابراعظم رینکنگ میں پھر آگے بڑھ گئے

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ ترقی پا گئے۔ انگلینڈ کے بلے باز اولی پوپ کو ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران ان کی بہادری کا بدلہ تازہ ترین ICC ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں کیریئر کی نئی اعلیٰ درجہ بندی کی صورت …

Read More »

محمد نواز نے ایک اور میچ جتوا دیا

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔ محمد نواز نے اپنی ٹیم کو ایک اور میچ جتوا دیا۔ قومی آل راؤنڈر ڈھاکا کیخلاف تین اہم وکٹیں اڑا کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کرنے والے محمد نواز گیند کے ساتھ اسٹار بن …

Read More »

بابر اعظم کی ہم شکل دلہن نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ..

قومی ٹیم کے سابق بابر اعظم کے چہرے سے مشابہت رکھنے والی دلہن کو دیکھ کر ان کے مداح بھی حیران و پریشان ہوگئے۔ سوشل میڈیا صارفین پر ایک دلہن کی تصویر گردش کررہی ہے، جو دیکھنے میں ہو بہ ہو بابر اعظم جیسی دکھ رہی ہے۔ پہلے خیال کیا …

Read More »

سری لنکا کیخلاف افغان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، راشد کی جگہ کس اسپنر کو چنا گیا؟

افغانستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، راشد خان بدستور ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ کولمبو میں 2 فروری سے شروع ہونے والے سری لنکا کے خلاف واحد ٹیسٹ کے لیے افغان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راشد خان …

Read More »

بھارتی کرکٹر سرفراز خان قومی اسکواڈ میں شامل

2 سال سے مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو آخر کار قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال سے سرفراز خان ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اب …

Read More »

ثانیہ مرزا کی نئے عزم کے ساتھ دوبارہ میدان میں واپسی

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شناخت ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے کہیں گم ہوگئی تھی تاہم اب وہ ایک بار پھر سے نئے عزم ، ایک نئی پہچان کے ساتھ میدان میں نظر آئیں۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والے سال کے پہلے بڑے مقابلے …

Read More »

زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں، دوسروں کی پرواہ نہیں کریں: شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ آپ زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں ، دوسرے کیا کہہ رہے ہیں، اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ لوگ تو کہیں گے ہی ان کا یہ ہی کام ہے۔ حال ہی میں پاکستانی …

Read More »

مجھے تکلیف تھی لیکن میں نے کہا کہ بولنگ کروں گا: شمر جوزف

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شمر جوزف نے کہا ہے کہ مجھے تکلیف تھی لیکن میں نے کہا کہ بولنگ کروں گا۔ شمر جوزف کا کہنا ہے کہ مجھے توقع نہیں تھی کہ میں کھیل پاؤں گا، چوتھے روز فیڈنگ کے لیے نہیں گیا، کپتان نے مجھے کہا …

Read More »

پاکستان ٹیم کی فٹنس اور فیلڈنگ معیار میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی فٹنس اور فیلڈنگ معیار میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ہی ختم کر دیا تھا، بابر اعظم اور مکی آرتھر نے متفقہ طور پر فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ختم کر دیا تھا، گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کو ڈیڑھ ماہ میں تین بڑے ایونٹس میں شکست

ٹیم بدل گئی، ہاکی کا فارمیٹ بدل گیا لیکن پاکستان ہاکی ٹیم کی قمست نہ بدلی، پے در پے شکست پاکستان ٹیم کا مقدر بن گئی۔ دسمبر میں جونئیر ہاکی ورلڈکپ ہوا جو ملائیشیا میں کھیلا گیا، جونئیر ٹیم میں پاکستان سینئر ٹیم کے 10 سے 11 کھلاڑی کھیل رہے تھے …

Read More »