Home / جاگو کھیل (page 86)

جاگو کھیل

Sports

محمد رضوان، حفیظ کی کونسی بات آج تک بھول نہ پائے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں محمد رضوان سے محمد حفیظ سے متعلق سوال کیا گیا، جس پر انہوں نے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ”میں حفیظ بھائی کو اپنے ڈپارٹمنٹ کے دنوں …

Read More »

محمد شامی بیٹی آئرہ اور اپنے رشتے پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

بھارت کے معروف فاسٹ بولر محمد شامی بیٹی آئرہ اور اپنے رشتے کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ پیسر کی ذاتی زندگی اکثر و بیشتر مسائل کا شکار رہی ہے جس کی وجہ سے 33 سالہ پلیئر کے کیریئر میں رکاوٹیں بھی آئیں۔ حال ہی میں شامی نے …

Read More »

پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کب ہوگی؟ فیصلہ کرلیا گیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی ٹرافی کی رونمائی 13 فروری کو لاہور میں کی جائے گی جبکہ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 17فروری سے ہوگا۔ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز میں وقت بہت کم رہ گیا ہے، ٹرافی کی رونمائی کی تقریب گزشتہ برس کی …

Read More »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئے

اسلام آباد: پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹیسن فیڈریشن کے صدر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نٸی باڈی منتخب کرنے کے لیے آج انتخابات ہوئے جہاں طویل عرصے تک ملک کا نام روشن کرنیوالے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی صدر کے عہدے پر فائز ہوگئے۔ …

Read More »

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کرلیا۔ عبدالجوشی اور سعد منور نے 6,960 میٹر بلند چوٹی کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجے سر کیا۔ سعد منور نے چوٹی کے ٹاپ پر پہنچ کر اذان بھی دی۔ واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر …

Read More »

پی ایس ایل9، علی ظفر نے عوام سے ترانے کیلئے ڈانس اسٹیپس مانگ لیے

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ 9 کے شائقین کو ترانے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ علی ظفر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ منفرد پیغام شیئر کیا ہے۔ ساتھی گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے علی …

Read More »

برطانیہ میں جیو نیوز PSL9 مقابلے براہ راست اور مفت دکھائے گا

پاکستان سُپر لیگ نائن کا شاندار ایونٹ اس مرتبہ برطانیہ میں جیو نیوز پر اسکائی چینل سیون تھری فور پر براہ راست فری ٹو ایئر نشر کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل سُپر اسٹارز سے سجا پی ایس ایل پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے شاندار ایونٹ ہے جس کا پورے …

Read More »

الیکشن 2024: کرکٹر حارث رؤف نے اپنا کردار واضح کر دیا

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے عام انتخابات 2024 میں اپنا کردار واضح کر دیا ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے الیکشن 2024 کی مناسبت سے خصوصی مہم ’میراکردار‘ کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مختصر ویڈیو بھی جاری کی …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے بولنگ کرنیکا فیصلہ

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 11 فروری کو …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، اسپورٹس اسٹاف، میچز کے انعقاد پر اخراجات بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے سالانہ بجٹ اور کھلاڑیوں کے معاوضوں …

Read More »