Home / جاگو کھیل (page 84)

جاگو کھیل

Sports

محسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق اسٹار کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی ہے۔ جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی۔ دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار …

Read More »

پی ایس ایل9: دوسرا میچ، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ …

Read More »

نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن اگلے سیزن تک کرکٹ سے باہر

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر کائل جیمیسن ایک بار پھر کمر کے فریکچر کا شکار ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ کائل جیمیسن اگلے سیزن تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں، اسکین میں کمر کا اسٹریس فریکچر آیا ہے۔ اسکین جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ …

Read More »

رمضان المبارک میں PSL کے میچز کا وقت کیا ہوگا؟

آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے شیڈول کے مطابق لیگ کے آخری میچز رمضان المبارک کے دوران کھیلے جائیں گے۔ آج افتتاحی تقریب کے بعد پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان رات 8 بجے شروع ہوگا۔ علاوہ …

Read More »

کوشش کے بغیر زندگی میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی: ثانیہ مرزا

بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور قومی ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے حالیہ پوسٹ کے ذریعے عزم و حوصلہ بلند رکھنے اور مشکل حالات کے باوجود زندگی میں آگے بڑھتے رہنے پر زور دے دیا۔ سابق ٹینس اسٹار اپنے چاہنے والوں بالخصوص نوجوان لڑکیوں کو …

Read More »

والدہ کی عیادت، ایشون انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ چھوڑ کر چلے گئے

بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون انگلینڈ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ سے دستبردار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی چندرن ایشون کو اپنی شدید علیل والدہ کی عیادت کے لیے ٹیسٹ میچ چھوڑنا پڑا۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راجکوٹ میں جاری ہے جہاں روی چندرن …

Read More »

سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کا ٹیسٹ میچ فیس بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ میچ فیس میں اضافہ کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں خالد محمود نے کہا ہے کہ زیادہ میچ فیس نہ دی گئی تو کرکٹرز ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دیں گے اور ریٹائرمنٹ لینا شروع کردیں …

Read More »

شاہنواز دھانی کی پی ایس ایل کیلئے منفرد ٹریننگ

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ کے لیے بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے جس سے ان کی تیاریوں اور فٹنس کا خوب اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ شاہنواز دھانی کی ویڈیو کو …

Read More »

پشاور زلمی ہانیہ عامر اور بابر اعظم کو ایک پیج پر لے آیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے ٹیم پشاور زلمی نے اپنا ترانہ ’زلمی یمیٰ (4کے)‘ ریلیز کر دیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر پشاور زلمی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹیم کا ترانہ جاری کیا گیا ہے۔ اس گانے کی ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ …

Read More »

بابر اعظم کا شادی شدہ کھلاڑیوں پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے ساتھی ہم منصبوں کو لاجواب کردیا۔ لاہور کے پولو گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی پی ایس …

Read More »