Home / جاگو کھیل (page 83)

جاگو کھیل

Sports

پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تاھ کہ وکٹ بیٹنگ …

Read More »

بابر اعظم تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

پاکستان کے ٹاپ بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم 271 اننگز میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے …

Read More »

گیم آخری بال تک لے گئے بدقسمتی سے جیت نہ سکے، یونائیٹڈ کوچ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ کنڈیشن ٹف تھی شروع میں بیٹرز کو پریشانی ہوئی، ہم گیم کو آخری بال تک لے گئے بدقسمتی سے جیت نہیں سکے۔ ملتان سلطانز کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد …

Read More »

کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم کا کمبی نیشن اچھا بن گیا ہے ایسے کھیلتے …

Read More »

پی ایس ایل ایک معیاری لیگ ہے: تبریز شمسی

کراچی کنگز کے کھلاڑی تبریز شمسی نے کہا ہے کہ  پی ایس ایل ایک معیاری لیگ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تبریز شمسی نے کہا کہ پاکستان میں بولرز بہت اچھے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ اچھے فاسٹ بولرز پیدا کیے ہیں۔ تبریز شمسی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ویرات کوہلی کی جعلی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بھارتی اداکاراؤں اور لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بھی جعلی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی طرح ویرات کوہلی کی بھی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیو منظر عام پر آئی …

Read More »

کوئٹہ کیخلاف رن آؤٹ ہونے پر بابر نے صائم سے کیا کہا تھا؟

پشاور زلمی کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف رن آؤٹ پر بابر اعظم نے کہا کہ میری غلطی کی وجہ سے آؤٹ ہو گئے، میں نے کہا کہ یہ کھیل میں چلتا رہتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب …

Read More »

ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی

ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی۔ حذیفہ ابراہیم نے فائنل میں امریکا کے کرسچین کاپیلا کو 0-3 سے شکست دی۔ حذیفہ کی کامیابی کا اسکور 10-12، 8-11 اور 4-11 رہا۔ حذیفہ ابراہیم نے سیمی فائنل میں بھی امریکی کھلاڑی کو 1-3 سے شکست …

Read More »

ڈچ ہاکی کلب کا واہگہ بارڈر کا دورہ

ڈچ ہاکی کلب نے واہگہ بارڈر کا دورہ کیا، پاکستانی پرچم لہرایا اور تصاویر بھی بنوائیں۔ پنجاب رینجرز کے میجر علی اور دیگر حکام نے غیرملکی کھلاڑیوں کو واہگہ بارڈر پر خوش آمدید کہا۔ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت کی۔ ڈچ کھلاڑی پاکستانی …

Read More »