Home / جاگو کھیل / پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کرلیا۔

عبدالجوشی اور سعد منور نے 6,960 میٹر بلند چوٹی کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجے سر کیا۔

سعد منور نے چوٹی کے ٹاپ پر پہنچ کر اذان بھی دی۔

واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر کسی بھی خطے کی بلند ترین چوٹی ہے۔

اکونکاگوا 7 سمٹس کی چوٹیوں میں سے ایک ہے۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *