Home / جاگو کھیل / اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری

اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری

اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور وہ رینکنگ میں 15 ویں نمبر آ گئی۔

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد  پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری ہوئی ہے۔

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔

ہاکی کی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا، بیلجئم کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔

Check Also

یورو کپ فٹ بال، سلواکیہ نے بیلجیئم کو شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں سلواکیہ نے فیفا کی عالمی نمبر تین رینک ٹیم بیلجیئم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *