Home / جاگو کھیل (page 119)

جاگو کھیل

Sports

دورۂ آسٹریلیا پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا

دورۂ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا۔ پاکستان ٹیم کے ترجمان کے مطابق خرم شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سائیڈ اسٹرین کی شکایت کی تھی۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ کے …

Read More »

جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹ سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ بھارت کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47 ویں اوور میں 211 رنز اسکور کیے۔ جنوبی افریقہ نے ہدف با آسانی 42.3 اوورز میں حاصل کرلیا، ٹونی ڈی زورزی نے 119 رنز …

Read More »

دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہونے پر شاداب خان نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہونے پر  بیان آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں شاداب خان نے دورے میں  منتخب ہونے والی ٹیم  کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شاداب خان کا کہنا …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کو کھانے میں کیا پسند ہے؟

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے پسندیدہ کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ کرسٹیانو رونالڈو جو اپنی بے مثال فٹنس، سخت ٹریننگ کے لیے مشہور ہیں، وہ کھانے کے بھی بہت شوقین ہیں۔ وہ ناشتے میں ایواکاڈو ٹوسٹ کے ساتھ سلاد، پھل اور پنیر کے …

Read More »

شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے۔ شاداب خان نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب پولیس نے انہیں اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کرکٹر شاداب خان نے پنجاب پولیس …

Read More »

حذیفہ یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل کل ٹاپ سیڈ امریکا کے رشی سری واستوو اور حذیفہ ابراہیم کے درمیان ہوگا۔ سیمی فائنل میں حذیفہ ابراہیم نے نمبر چار سیڈ ایکواڈور کے ایمیلیو رومو لوپاز کو 0-3 سے شکست …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کا گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والا ایتھلیٹ بننے پر ردِعمل

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گوگل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والا ایتھلیٹ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ انیمیٹڈ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں  …

Read More »

دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز شامل

نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز کو شامل کیا گیا ہے۔ تجربے کار وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان کو شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں کراچی میں ختم ہونے والے ڈومیسٹک …

Read More »

میری زندگی کے رنگ پانچوں بیٹیوں سے ہیں: شاہد آفریدی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز معروف سابق کپتان و فاسٹ بالر شاہد آفریدی نے اپنی پانچوں بیٹیوں کو اپنی زندگی کے رنگ قرار دے دیا۔ حال ہی میں شاہد خان آفریدی نے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور دوران انٹرویو اپنے کیریئر کے علاوہ پانچوں بیٹیوں کے ساتھ …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ سے میلبرن پہنچ گئی

دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ سے میلبرن پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم 20 دسمبر کو آرام اور21 دسمبر کو پریکٹس سیشن کرے گی جبکہ 22 اور 23 دسمبر کو ٹیم 2 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ قومی ٹیم 24 دسمبر کو آرام کے بعد 25 دسمبر کو …

Read More »