Home / جاگو کھیل / کرسٹیانو رونالڈو کو کھانے میں کیا پسند ہے؟

کرسٹیانو رونالڈو کو کھانے میں کیا پسند ہے؟

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے پسندیدہ کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

کرسٹیانو رونالڈو جو اپنی بے مثال فٹنس، سخت ٹریننگ کے لیے مشہور ہیں، وہ کھانے کے بھی بہت شوقین ہیں۔

وہ ناشتے میں ایواکاڈو ٹوسٹ کے ساتھ سلاد، پھل اور پنیر کے ساتھ ران کا گوشت اور دہی کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو نے انسٹا اسٹوری پر پرتگال کی روایتی ڈش ’باکالاوا براس‘ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

اُنہیں پرتگال کی یہ روایتی ڈش’باکالاوا براس‘ بہت پسند ہے جسےپیاز، انڈے اور تلے ہوئے آلو کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ کرسٹیانو رونالڈو اعلیٰ درجے کے ریسٹورینٹس اور کھانے پینے کی جگہوں پر بھی عمدہ کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *