Home / جاگو کھیل (page 117)

جاگو کھیل

Sports

میلبرن اسٹارز کی حارث رؤف، اسامہ میر کے این او سی میں توسیع کی درخواست

آسٹریلوی لیگ بگ بیش کی ٹیم میلبرن اسٹارز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے حارث رؤف اور اسامہ میر کےحوالے سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میلبرن اسٹارز نے پی سی بی سے دونوں کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع کی درخواست کر دی، میلبرن اسٹارز …

Read More »

عثمان خواجہ نے آئی سی سی کا دہرا معیار بے نقاب کردیا

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے دیگر کھلاڑیوں کے بلے پر نشان کی ویڈیو شیئر کرکے آئی سی سی کا دہرا معیار بے نقاب کردیا۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے فلسطین کے حق میں بلے پر تحریر اور جوتے پر امن کی علامت فاختہ …

Read More »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ بارش  کے باعث روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن میں  پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ آسٹریلوی اوپنرز کی جانب سے پہلی وکٹ کی شراکت میں 90 رنز بنائے گئے۔ ڈیوڈ وارنر 38 …

Read More »

ربیکا ویلچ انگلش پریمیئر لیگ کی پہلی خاتون ریفری بن گئیں

ربیکا ویلچ انگلش پریمیئر لیگ فٹ بال میچ میں ریفری بننے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریبیکا ویلچ انگلش پریمیئر لیگ فٹ بال میچ میں ریفری بننے والی پہلی خاتون بن گئیں جب انہوں نے ہفتے کے روز کریون کاٹیج میں برنلے کے خلاف فلہیم کے میچ …

Read More »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے 25 فیصد حصص خریدنے والے کون ہیں؟ جانیئے

انگلش پریمیئر لیگ کے شائقین اس شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں جنہوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے 25 فیصد حصص خریدے ہیں۔ تفصیلات کے مابق انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کے حصص خریدنے والے فٹ بال کے دیوانے ہیں، وہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے مداح بھی ہیں اور …

Read More »

افغان کرکٹ بورڈ نے ذاتی مفادات کو ترجیح دینے والے تین کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی

افغانستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں پر ملک کے بجائے لیگ کو ترجیح دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کرکٹ کیمعروف ویب سائٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین الحق پر افغانستان کے لیے کھیلنے پر اپنے …

Read More »

عثمان خواجہ کا آئی سی سی کی پابندیوں پر منفرد احتجاج

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے آئی سی سی کی پابندیوں پر منفرد احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے عثمان خواجہ کو فلسطین کی حمایت میں جوتے پر کوئی نعرہ لکھنے اور بلے پر امن کی علامت فاختہ کا نشان بنانے  سے پابند …

Read More »

ڈیوڈ وارنر نے اسٹیو وا کو پیچھے چھوڑ دیا، پونٹنگ سے میلوں دور

آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے سابق کپتان اسٹیو وا  کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف میلبرن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔ انہوں …

Read More »

کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہوگئے۔  کیرون پولارڈ کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کےلیے انگلینڈ کا اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کیرن پولارڈ 101 ٹی20 انٹرنیشنلز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ کیرون پولارڈ 2012 میں ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے، سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے، شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں۔ …

Read More »