Home / جاگو کھیل (page 115)

جاگو کھیل

Sports

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی گلین میک گرا سے ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی سڈنی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر گلین میک گرا سے ملاقات ہوئی ہے۔  ترجمان پی سی کا کہنا ہے کہ ملاقات آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔ ذکا اشرف اور گلین میک …

Read More »

مسئلہ پاکستان کی بیٹنگ کا نہیں بلکہ بولنگ کا ہے! سابق چیف سلیکٹر

سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ مسئلہ پاکستان کی بیٹنگ کا نہیں بلکہ بولنگ کا ہے، یہ لوگ ٹیسٹ میچ میں اسپنر ہی نہیں کھلارہے۔ سینئر اسپورٹس رپورٹر شعیب جٹ کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق کرکٹر ہارون رشید نے کہا کہ ٹیسٹ میچ میں …

Read More »

ناصر حسین کی بابراعظم اور کوہلی کے بارے میں پیشگوئیناصر حسین کی بابراعظم اور کوہلی کے بارے میں پیشگوئی

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے 2024 میں بابر اعظم اور کوہلی کے بارے میں پیش گوئی کی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کمیٹی (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں انگلینڈ کے سابق کپتان نے بالترتیب پاکستان اور بھارت کے سابق کپتانوں بابر اعظم اور ویرات …

Read More »

الوداعی میچ: ’وارنر کی خواہش پوری‘

آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے وارنر کو سڈنی میں الوداعی میچ کا موقع دیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر کو اگلے ہفتے سڈنی میں پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں برقرار رکھتے ہوئے الوداعی میچ ان کے آبائی شہر سے دیا …

Read More »

پاکستان ٹیم جیت کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی۔ کھلاڑی کل اور پرسوں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ تین جنوری سے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائےگا۔ تین میچز کی سیریز میں میزبان کینگروز کو دو …

Read More »

جنید خان انڈر19 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سابق قومی فاسٹ بولر جنید خان کو ورلڈکپ کیلئے انڈر19 کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عہدہ سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریحان ریاض کی جانب سے ذاتی مصروفیات کے باعث قومی انڈر19 ٹیم کے ساتھ دورے پر جانے سے معذرت کرلی گئی ہے۔ اس کے بعد جنید خان کو …

Read More »

پاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔ یہ تمام کھلاڑی آج شام کیمپ میں رپورٹ …

Read More »

سندیپ لمیچانے لڑکی سے زیادتی کے مجرم قرار

نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا سزا آئندہ سماعت پر سنائی جائے گی۔ نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن تنازع کا شکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن تنازع کا شکار ہوگیا ہے جس کے بعد پاکستان ہاکی پر بین الاقوامی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے نگراں وزیراعظم کی جانب سے ایڈہاک صدر پی ایچ ایف کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ پاکستان …

Read More »

وسیم اکرم پاکستان کے بجائے کس ٹیم کی کوچنگ کے خواہشمند ہیں؟

سوئنگ کے سلطان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صحافی کے مختلف سوالوں کا جواب دیا جس میں انہوں …

Read More »