Home / جاگو کھیل (page 113)

جاگو کھیل

Sports

ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے برطرف صدر خالد سجاد کھوکھر کی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔ درخواست گزار نے اپنی جگہ طارق منصور بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن …

Read More »

50 ٹیسٹ یا 100 ون ڈے کھیلنے والوں کو کوچنگ کی ذمہ داری دی جائے، محمد یوسف

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ کوچنگ کی ذمہ داری ان لوگوں کو دی جائے جنہوں نے کم از کم 50 ٹیسٹ یا 100 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ہوں اور کوچنگ کورس کیے ہوں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ ریجنز …

Read More »

قومی ٹیم میں شمولیت پر پُرجوش ہوں، حسیب اللّٰہ

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ٹیم میں منتخب ہونے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں شمولیت پر پُرجوش ہوں۔ انکا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کی طرح اُن کا بھی خواب تھا کہ پاکستان ٹیم کا حصہ بنیں۔ حسیب اللّٰہ نے …

Read More »

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ بین الاصوبائی رابطہ نے اس ضمن میں تحریری جواب پیش کر دیا۔ تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ ذکاء اشرف ایک معروف بزنس مین ہیں اور اس وقت چیئرمین …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

سڈنی ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن آج پاکستان ٹیم کے لیے بولنگ کے حوالے سے اچھا جبکہ بیٹنگ کے حوالے سے مایوس کُن رہا۔ تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم کے پہلی اننگ میں 299 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان نے 14 رنز کی برتری کے ساتھ دوسری اننگز کا …

Read More »

عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگ میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی …

Read More »

بھارتی کپتان کی آئی سی سی ریفریز پر تنقید

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد آئی سی سی میچ ریفریز پر تنقید کی ہے۔ پریس کانفرنس میں روہت شرما نے ٹیسٹ میچ کی پِچ پر براہ راست تنقید نہیں لیکن انہوں نے ساتھ ساتھ بھارتی پِچوں پر ہونے …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: بارش نے دوسرے دن کا کھیل مکمل نہ ہونے دیا

سڈنی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 2 وکٹ پر 116 رنز بنالیے ہیں، مارنس لبوشین 23 اور اسٹیون اسمتھ 6 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ آج دوسرے روز آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو 34 رنز پر آغا سلمان …

Read More »

عامر جمال کی آسٹریلوی بیٹر سے چھیڑ چھاڑ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلوی بیٹر سمیت سب کو حیران کردیا۔ سڈنی میں جب دوسرے روز ڈرنکس بریک کے بعد کھیل دوبارہ شروع ہوا تو عامر جمال کی ایکٹنگ کو سب سچ سمجھ بیٹھے۔ عامر جمال کی اس دلچسپ ایکٹنگ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار، پاک بھارت ٹاکرے کا دن بھی سامنے آگیا

اس سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 جون سے 30 جون …

Read More »