Home / جاگو کھیل (page 114)

جاگو کھیل

Sports

کوشش کر رہے ہیں مستقبل کیلئے بہترین کھلاڑی تیار ہوں، محمد یوسف

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں مستقبل کے لیے بہترین کھلاڑی تیار ہوں۔ لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ سیکھنے سے کارکردگی میں بہتری آتی ہے، انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے جارہی …

Read More »

سلمان علی آغا کیچ چھوڑنے کے دفاع میں سامنے آ گئے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سلیپ میں کیچ لینا آسان نہیں ہوتا، سلیپ کے کیچز دکھنے میں آسان لگتے ہیں لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ کیچز کسی سے بھی چھوٹ سکتے …

Read More »

اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچری کی نصف سنچری مکمل کرلی

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچری کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ اظہر علی 50 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے والے نویں پاکستانی ہیں، انہوں نے پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کے میچ میں سنچری مکمل کی۔ اظہر علی نے ایس این جی …

Read More »

بھارت پہلی مرتبہ کیپ ٹاؤن میں ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب

بھارتی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔  کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ہوم ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں صرف 55 پر …

Read More »

پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں اپنی تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے پہلی اننگ میں 77.1 اوورز میں 313 رنز بنائے اور اس کا رن ریٹ 4.05 رہا۔ پاکستان ٹیم کی پہلی بار آسٹریلیا میں بیٹنگ اوسط 4 رنز فی اوور سے زائد …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو بیٹ پر فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دیدی

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو رواں سیزن میں بگ بیش میچز کے دوران بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دے دی۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے حال ہی میں سڈنی میں ایک تقریب میں عثمان خواجہ کو سراہتے ہوئے کہا تھا …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگ میں 313 رنز پر آؤٹ

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 6 رنز بنا لیے۔ آسٹریلوی اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ کل پھر سے پہلی اننگ کا آغاز کریں گے۔ سڈنی …

Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، کیوی ٹیم نے 15 رکنی کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن تمام پانچ میچز نہیں کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف 82 رنز کی مزاحمت، عامر جمال کے سوشل میڈیا پر چرچے

سڈنی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف فاسٹ بولر عامر جمال کی شاندار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں عامر جمال نے 97 گیندیں کھیل کر 82 رنز بنائے تھے۔ انہوں نے اپنی اننگ میں 9 چوکے اور …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: عامر جمال نے نصف سنچری کے بعد کس کی طرف اشارہ کیا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ آسٹریلوی بولرز باؤنسرز کریں گے، ٹیل اینڈر بیٹر کو ہمیشہ وہ باؤنسر کر کے آؤٹ کرتے ہیں۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ طے کر کے گیا تھا جو مرضی …

Read More »