Home / جاگو کھیل (page 116)

جاگو کھیل

Sports

امام کی سست بیٹنگ، سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کا ڈیبیو متوقع

پرتھ اور میلبرن ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد قومی ٹیم میں مزید تبدیلیوں کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سڈنی ٹیسٹ کے لیے اوپنر امام الحق کی جگہ صائم ایوب کا ڈیبیو متوقع ہے جبکہ حسن علی کی جگہ ابرار احمد یا ساجد خان کو شامل کیا …

Read More »

محمد رضوان کا متنازع آؤٹ، پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی سے اٹھانے پر غور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈی آرایس ٹیکنالوجی کا معاملہ آئی سی سی میٹنگ میں اٹھانے پر غور شروع کردیا۔ میلبرن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست پر ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کے فیصلوں اور ٹیکنالوجی کو آڑے ہاتھوں لیا تھا جبکہ محمد رضوان بھی …

Read More »

آسٹریلیا کو ہرا سکتے تھے، اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کیے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ہرا سکتے تھے، ہم جیت کے قریب تھے، اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کیے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ ٹیم زیادہ متحد اور ہر کھلاڑی جارحانہ انداز میں …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے کیمپ کا لاہور میں آغاز

دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کےلیے قومی کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا لاہورمیں آغاز ہوگیا۔ پاکستان میں موجود اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے کمانڈنٹ یاسر عرفات کی نگرانی میں 6 روزہ کیمپ میں پریکٹس شروع کردی۔ قومی اسکواڈ کے کیمپ میں احمد شہزاد، کامران غلام اور محمد حارث کو بھی کیمپ …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ میں شکست کے بعد محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ امپائرز کے فیصلوں میں تسلسل نہیں ہے جس کا ہمیں نقصان ہوا، ٹیکنالوجی میں خامی کی وجہ سے وہ نتائج نہیں ملے جو ہم …

Read More »

مجھے شاہین آفریدی نے کبھی نہیں کہا کہ انجری ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے شاہین آفریدی نے کبھی نہیں کہا کہ انجری ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انجری ہو تو فاسٹ بولر نہیں کھیل سکتا، ہر کھلاڑی کا ہر میچ میں …

Read More »

سیرینا قومی رینکنگ ٹینس: عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد میں جاری آٹھویں سیرینا قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے تحت جاری قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں جمعے کو کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں عقیل …

Read More »

ایم ایس دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔ ایم ایس دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ایک نامعلوم فین سے گفتگو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان پاکستانی کھانوں کا ذکر کرتے …

Read More »

بیڈمنٹن نیشنل یوتھ لیگ، مینز، ویمن ٹیمز کے فائنلز پنجاب کے نام

بیڈمنٹن نیشنل یوتھ لیگ میں مینز اور ویمن ٹیموں کے فائنلز پنجاب کی ٹیم کے نام رہے۔ سندھ دوسرے اور خیبر پختونخوا کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی، فاتح کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ جیت کی خوشی سی ویو پر منائیں گی۔ نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں بیڈمنٹن لیگ …

Read More »

عبداللّٰہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف کیچ چھوڑنا عادت بنا لی

کہاوت ہے ’کیچز ون میچز‘ لیکن پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی عبداللّٰہ شفیق نے تو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کیچ چھوڑنا عادت ہی بنالی ہے۔ میلبرن میں کھیلے جانیوالے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں عبداللّٰہ شفیق نے 20 رنز پر مچل مارش کا آسان کیچ گرا دیا۔ …

Read More »