Home / جاگو کھیل / حذیفہ یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

حذیفہ یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

فائنل کل ٹاپ سیڈ امریکا کے رشی سری واستوو اور حذیفہ ابراہیم کے درمیان ہوگا۔

سیمی فائنل میں حذیفہ ابراہیم نے نمبر چار سیڈ ایکواڈور کے ایمیلیو رومو لوپاز کو 0-3 سے شکست دی، حذیفہ کی کامیابی کا اسکور 6-11، 11-13 اور 6-11 رہا۔

واضح رہے کہ یو ایس اوپن انڈر چیمپئن شپ میں 30 ممالک کے 128 کھلاڑیوں نے شرکت کی ہے۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *