Home / جاگو کھیل (page 122)

جاگو کھیل

Sports

شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ …

Read More »

کراٹے کومبیٹ لیگ، شاہزیب نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو ناک آؤٹ کردیا

لاس ویگاس میں کراٹے کومبیٹ لیگ میں پاکستان کے شاہزیب رند نے قومی پرچم بلند کردیا۔ لائٹ ویٹ کیٹیگری میں شاہزیب نے حریف فائٹر کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی کراٹے کاز نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو دوسرے راؤنڈ میں ہائی کک مار کر ناک آؤٹ کیا۔ امریکا کے لاس …

Read More »

چیمپئن ٹرافی: پی سی بی اور آئی سی سی میں ہوسٹنگ رائٹس ایگریمنٹ

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہوسٹنگ رائٹس ایگریمنٹ پر دستخط ہوگئے، جس کے بعد ایونٹ کے پاکستان میں انعقاد کی راہیں مزید ہموار ہوگئیں۔ آئی سی سی نے حالیہ سائیکل کے آغاز میں 2025ء …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق

اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور …

Read More »

ٹیسٹ ڈیبیو میں اعزاز، پاکستانی بولرز کی لسٹ میں اضافہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ عامر جمال نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ عامر جمال آسٹریلیا میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں، ان …

Read More »

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیرباد کہہ دیا

کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی!  احمد شہزاد نے لکھا کہ اللّٰہ جانے مجھے کیوں پک نہیں …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کے 2 وکٹ پر 132 رنز

پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگ میں آسٹریلیا کے خلاف 2 وکٹ پر 132 رنز بنالیے۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر امام الحق 38 اور خرم شہزاد 7 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے 487 رنز پر آؤٹ ہونے کے …

Read More »

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 1 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے …

Read More »

انڈر 19 ایشیاء کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدِ مقابل

اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد یو اے ای کی ٹیم 47.5 اوورز میں 193 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے …

Read More »

ذکاء اشرف دورہ آسٹریلیا میں ٹی10 لیگ کے معاملات پر بات کریں گے، ذرائع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف 22 دسمبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف کے دورے کے دوران پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا ٹی 10 لیگ کے معاملات پر بات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹی 10 لیگ پر بات …

Read More »