Home / جاگو کھیل / شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر

شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ ہیں۔

واضح رہے کہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *