Home / جاگو کھیل (page 123)

جاگو کھیل

Sports

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔ پی سی …

Read More »

وہاب ریاض نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 ٹیم کا اعلان کل کریں گے

قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی زیر صدارت قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے  کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں …

Read More »

آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں بولنگ کا ہے، اظہر علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں، بولنگ کا ہے، ٹیسٹ میچ اُسے ہرانے کےلیے میچ میں 20 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ضروری ہے۔ کراچی میں جیو نیوز کو انٹرویو میں اظہر علی نے کہا کہ کافی عرصہ ہوگیا …

Read More »

وہاب ریاض نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 ٹیم کا اعلان کل کریں گے

قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی زیر صدارت قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے  کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں …

Read More »

آسٹریلیا سے ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف سوچ بدلنا ہوگی، افتخار احمد

قومی ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ پورے دن کی بیٹنگ میں 250 رنز بنانے والی سوچ بدلنا ہوگی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ جیتنے کے لیے صرف سوچ بدلنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سوچ کر …

Read More »

بنگلادیش نے انڈر19 ایشیاکپ پہلی بار اپنے نام کرلیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ بنگلادیش نے پہلی بار اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بنگلادیش انڈر19 ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 195 رنز سے ہرادیا۔ بنگلادیشی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے آج اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے 450 رنز کا ہدف ملا تھا اور پوری ٹیم 89 رنز بنا …

Read More »

سابق فاسٹ بولر مچل جانسن کی وارنر پر تنقید

پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری کرنے کے باوجود ڈیوڈ وارنر تنقید کی زد میں آ گئے۔ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے اپنے کالم میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کے حوالے سے میری رائے اب بھی درست ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگِ میل آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبور …

Read More »

ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا: شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا، آسٹریلوی بولرز نے جس طرح بولنگ کی ہمیں بھی ایسی ہی کرنی چاہیے تھی۔  میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ عامر جمال اور خرم شہزاد نے ڈیبیو پر …

Read More »