Home / جاگو کھیل (page 125)

جاگو کھیل

Sports

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگِ میل آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبور …

Read More »

ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا: شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہمیں شکست سے سیکھنا ہو گا، آسٹریلوی بولرز نے جس طرح بولنگ کی ہمیں بھی ایسی ہی کرنی چاہیے تھی۔  میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ عامر جمال اور خرم شہزاد نے ڈیبیو پر …

Read More »

سرفراز احمد سے جو توقع تھی وہ پرفارمنس نہیں دی: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سے جو توقع تھی وہ پرفارمنس نہیں دی۔ پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں …

Read More »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

پاکستان کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی۔ کوالالمپور میں ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔ پاکستان کی جانب سے تینوں گول ارباز احمد نے کیے۔ میچ …

Read More »

کپتانی سے ہٹنے کے بعد بابر نے پہلے میچ کا آغاز کیسے کیا؟

کپتان کی ذمے داری سے ہٹنے کے بعد بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔  پرتھ ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور انہوں نے 13 ویں گیند پر آسٹریلوی کپتان و فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند پر بہت ہی …

Read More »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کو پاکستان پر 300 رنز کی برتری

پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگ میں 2 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنا کر 300 رنز کی برتری حاصل کرلی۔  آج تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ 34 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ اس …

Read More »

یو ایس اوپن کرکٹ: عامر اور شرجیل جیسے اسٹارز سے سجی ٹیم شکست کھاگئی

پاکستانی کرکٹ اسٹارز محمد عامر اور شرجیل خان سے سجی کنگز مین کو یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ یو ایم ایم سی نائٹ رائیڈرز نے 14 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فلوریڈا میں جاری یو ایس اوپن …

Read More »

شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ …

Read More »

کراٹے کومبیٹ لیگ، شاہزیب نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو ناک آؤٹ کردیا

لاس ویگاس میں کراٹے کومبیٹ لیگ میں پاکستان کے شاہزیب رند نے قومی پرچم بلند کردیا۔ لائٹ ویٹ کیٹیگری میں شاہزیب نے حریف فائٹر کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی کراٹے کاز نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو دوسرے راؤنڈ میں ہائی کک مار کر ناک آؤٹ کیا۔ امریکا کے لاس …

Read More »

چیمپئن ٹرافی: پی سی بی اور آئی سی سی میں ہوسٹنگ رائٹس ایگریمنٹ

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہوسٹنگ رائٹس ایگریمنٹ پر دستخط ہوگئے، جس کے بعد ایونٹ کے پاکستان میں انعقاد کی راہیں مزید ہموار ہوگئیں۔ آئی سی سی نے حالیہ سائیکل کے آغاز میں 2025ء …

Read More »