Home / جاگو کھیل / جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

پاکستان کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی۔

کوالالمپور میں ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔

پاکستان کی جانب سے تینوں گول ارباز احمد نے کیے۔

میچ کے پہلے کوارٹر میں مقابلہ ایک ایک اور دوسرے میں دو دو گول سے برابر تھا۔

تیسرے اور چوتھے کوراٹر میں ارجنٹائن نے 4 گول کیے۔

پاکستان تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں صرف ایک گول کر سکا۔

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں 16 ٹیموں نے شرکت کی ہے۔

ایونٹ کا فائنل آج جرمنی اور فرانس کے مابین کھیلا جائے گا۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *