Home / جاگو کھیل / انڈر 19 ایشیاء کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدِ مقابل

انڈر 19 ایشیاء کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدِ مقابل

اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد یو اے ای کی ٹیم 47.5 اوورز میں 193 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے عبید شاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔

دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔

اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42.4 اوورز میں 188 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *