Home / جاگو کھیل / ٹیسٹ ڈیبیو میں اعزاز، پاکستانی بولرز کی لسٹ میں اضافہ

ٹیسٹ ڈیبیو میں اعزاز، پاکستانی بولرز کی لسٹ میں اضافہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔

عامر جمال نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔

عامر جمال آسٹریلیا میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں، ان سے قبل عارف بٹ نے 1964ء میں میلبرن میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

پاکستان کے عارف بٹ، محمد نذیر، شاہد نذیر، محمد زاہد، شاہد آفریدی، محمد سمیع، شبیر احمد، یاسر عرفات، وہاب ریاض، تنویر احمد، بلال آصف، نعمان علی، ابرار احمد نے بھی پہلے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *