Home / جاگو کھیل (page 141)

جاگو کھیل

Sports

لیونل میسی کی 6 جرسیاں دسمبر میں نیلام کی جائینگی

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی 6 جرسیوں کو دسمبر میں 10 ملین ڈالرز سے زائد میں نیلام کیے جائے کا امکان ہے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران لیونل میسی کی وہ 6 جرسیاں جو انہوں نے ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے …

Read More »

عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر

سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر کر دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ اور عمر گل فاسٹ بولنگ کوچ ہوں گے اور دونوں کوچز کی پہلی اسائنمنٹ دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ہے۔ عمر گل رواں …

Read More »

ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے اور ان  کی جگہ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں …

Read More »

ٹریوس ہیڈ کی اہلیہ اور بیٹی کو بھارتیوں کی جانب سے ریپ کی دھمکیاں

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن بھارتی شائقین سے یہ ہار برداشت نہ ہوئی اور بھارتیوں کا متعصب چہرہ عیاں ہو گیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فائنل میں سنچری اسکور کرنے والے آسٹریلوی …

Read More »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: تاجکستان کی پاکستان کو 1-6 سے شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو ایشیا میں گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے اہم میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔  اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان ہونے والے مقابلے کے پہلے …

Read More »

گلین میکس ویل کی اہلیہ وینی رامن کا دھمکی دینے والوں کو کرارا جواب

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکس ویل کی اہلیہ وینی رامن نے سوشل میڈیا پر دھمکی دینے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آسٹریلوی کھلاڑی کی بھارتی نژاد آسٹریلوی اہلیہ وینی رامن نے بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد صارفین …

Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے بھول گیا: کپل دیو کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ دلوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ بورڈ بھول گیا، اس کا انکشاف خود سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کپل دیو نے …

Read More »

ورلڈ کپ میں شاندار فتح، مودی کی آسٹریلوی ٹیم کو مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں شاندار فتح پر مبارکباد دی اور شکست خوردہ بھارتی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔ بھارتی ٹیم کے لیے اپنے پیغام میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں آپ کی قابلیت اور عزم قابل دید رہا۔ مودی کا کہنا تھا …

Read More »

سوچا تھا کہ ہدف آسانی سے حاصل کرلیں گے اور وہی ہوا، پیٹ کمنز

ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹراؤس ہیڈ نے زبردست بیٹنگ کی اور لبوشین نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ ان کا کہنا تھا …

Read More »

کیا بھارت کو ورلڈ کپ فائنل میں ’پچ‘ کی وجہ سے شکست ہوئی؟

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارتی بیٹنگ کی بری طرح ناکامی کے بعد ’پچ‘ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اپنی زبردست بیٹنگ کی وجہ سے مشہور بھارتی ٹیم جو ورلڈ کپ کے سارے میچز میں ہی مخالف ٹیمز کو بڑے ہدف دیتی نظر …

Read More »