Home / جاگو کھیل (page 142)

جاگو کھیل

Sports

وکٹیں مسلسل گرنے سے بڑا اسکور نہ بن سکا، بھارتی کپتان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹریوس ہیڈ اور لیبوشین نے عمدہ بیٹنگ سے میچ ہم سے دور کردیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوہلی اور راہول کے بعد کوئی بڑی شراکت نہیں بن سکی۔ روہت شرما کا کہنا …

Read More »

بھارت کی شکست پر میمز، دپیکا پڈوکون کو بھی نہ بخشا

5 اکتوبر 2023ء سے پڑوسی ملک بھارت میں شروع ہونے والا کرکٹ کا عالمی میلہ بلآخر آسٹریلیا کی فتح کے ساتھ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچا۔ 48 میچز کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھنے میں آئے، جہاں کئی عالمی ریکارڈز ٹوٹے تو وہیں خراب امپائرنگ اور پچوں کے …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ مں شامل کیا گیا ہے۔ کے ایل راہول، گلین میکسویل، رویندر جدیجا اور جسپریت …

Read More »

دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، نئے نام شامل

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صائم ایوب، خرم شہزاد، فہیم اشرف اور میر حمزہ کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا جبکہ محمد ہریرا کو بنا کھلائے اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔   چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم وہاب ریاض نے لاہور میں پریس کانفرنس …

Read More »

ورلڈکپ فائنل؛ آسٹریلیا کیخلاف بھارت کے 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت نے 45 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان 214 رنز بنالیے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل میگا ایونٹ کے فائنل میں ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کرنے میں …

Read More »

’’فلسطینیوں پر بمباری بند کرو‘‘ ورلڈکپ فائنل کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں آگیا

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے 14ویں اوور میں فلسطین کے حامی نوجوان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو لگے لگا لیا، جس …

Read More »

شکیب الحسن کا سیاست میں قدم؛ حکمران جماعت سے الیکشن لڑیں گے

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بنگلادیشی ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن کا حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری 2024 کو الیکشن لڑنے …

Read More »

ورلڈکپ 2023 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل جیتنے والی ٹیم کو 1 کروڑ امریکی ڈالرز (یعنی 2 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد) بطور انعامی رقم دی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں …

Read More »

حفیظ کو قومی ٹیم کی ذمہ داریاں ملنے پر آصف نے تحفظات کا اظہار کردیا

سابق کپتان محمد حفیظ کو ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں ملنے پر سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئی تقرریوں سے بورڈ اپنی ساکھ …

Read More »

ورلڈکپ فائنل سے قبل تنازع؛ کمنز نے پچ پر اعتراضات اٹھادیئے

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل سے قبل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے پچ پر اعتراضات سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ فائنل سے قبل پچ کی صورتحال دیکھ کر برہم ہوگئے۔ پچ کے معائنے …

Read More »