Home / جاگو کھیل (page 160)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ جاری …

Read More »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اننگ کے ابتدائی 8 اوورز کے دوران جنوبی افریقا نے 36 رنز پر 2 وکٹیں گنوائیں۔ ریزا ہینڈرکس 12 اور راسی ونڈردوسن …

Read More »

خراب فیلڈنگ، وسیم اکرم نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوال اٹھا دیا

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خراب فیلڈنگ کے باعث قومی ٹیم کے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوال اُٹھا دیا۔ گزشتہ شب نجی چینل کے پروگرام میں شریک وسیم اکرم نے پاکستانی شاہینوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہ یہ شرمندگی کا مقام ہے، …

Read More »

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر بشن سنگھ بیدی 77 برس کی عمر میں چل بسے

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 برس کی عمر میں چل بسے۔ لیفٹ آرم اسپن بالر بشن سنگھ بیدی نے 67 ٹیسٹ میچز بھارت کی نمائندگی کی اور 266 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے 10 ون ڈے میچز سمیت 22 میچز میں بھارتی ٹیم …

Read More »

فلسطینیوں کی حمایت پر باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال کو سنگین دھمکیاں موصول

پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کو فلسطین کے مظلوموں کی آواز بننے پر سنگین دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کسی بااثر فرد کو غزہ پر ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنے کے نتیجے …

Read More »

نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ، فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فائنل میں

انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ کے پول راؤنڈ میچ اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر افتخار منصور نے بھی میچز دیکھے، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بھی بڑھایا۔ فیصل آباد، اسلام آباد اور پشاور ڈویژن سیمی فائنل میں …

Read More »

ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کےلیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔  چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے پاکستان کو محتاط …

Read More »

پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …

Read More »

ٹیم میں تنازع کی خبریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی تردید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں تنازع کی خبروں کی تردید کر دی۔ ایک بیان میں پی سی بی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی …

Read More »

چنئی میں پاکستانی ٹیم کو مقامی فینز کی سپورٹ حاصل

چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پیر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مقامی فینز کی سپورٹ حاصل رہی۔ فینز گرین شرٹس پہنے پاکستانی پلیئرز کے حق میں نعرے لگاتے رہے جبکہ بڑی تعداد میں فینز پاکستان کی جرسی پہنے گراؤنڈ میں موجود تھے۔ …

Read More »